geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سلیکٹیڈ حکمرانوں نے ملک کا بیٹرا غرق کر دیا ہے: امیر حیدر ہوتی

October 11, 2020 1 1 min read
Amir Haider Khan Hoti
Share this:

Amir Haider Khan Hoti

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹ الائنس (پی ڈی اے) کی قیادت نے جب اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا تو ہم بلوچستان حکومت سے ہی نہیں بلکہ اسمبلی سے بھی باہر آ جائیں گے۔

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئرنائب صدر امیر حیدر ہوتی نے پارٹی کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد مرکزی اور صوبائی قائدین کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو تو احساس ہوگیا ہے، اب سیلکٹر کو بھی احساس ہو جانا چاہیے کہ سلیکٹیڈ حکمرانوں نے ملک کا بیٹرا غرق کر دیا ہے۔

امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی نے متفقہ طور پر پاکستان ڈیموکریٹ الائنس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ایک مکمل چارٹر بنائیں اور کوشش ہوگی کہ الائنس میں شامل جماعتوں کو اس پر متفق کر سکیں، ہماری یہ خواہش نہیں کہ ایک حکمران آئے اور دوسرا جائے، تمام مسائل کو چارٹر میں شامل کیا جائے گا۔

امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ جب تک ملک میں صاف شفاف اور غیر جانبدار انتخابات نہیں ہوتے، ملک میں انتخابات متنازع رہیں گے اور ان مسائل کے حل کے لیے انتخابی ریفارم کی ضرورت ہے، انتخابی ریفارم کے بعد ہونے والے انتخابات کا مینڈیٹ سب تسلیم کریں گے۔

رہنما اے این پی نے کہا کہ بلوچستان کے لوگوں کو سی پیک کے مغربی روٹ پر تحفظات ہیں، چین اپنے کم ترقی یافتہ علاقوں کو ترقی دے رہا ہے اور ہم الٹ کر رہے ہیں، ملک میں موٹرویز بنے مگر بلوچستان میں کچھ نہیں بنا۔

امیر حیدر ہوتی نے مطالبہ کیا کہ نیا این ایف سی ایوارڈ جلد سے جلد آٹھارویں ترمیم کے تحت ہو اور اس میں این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کا حصہ کم نہیں ہونا چائیے۔

علاوہ ازیں امیر حیدر ہوتی نے اپنی پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات اسد اچکزئی سمیت صوبے کے تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

Share this:
General Qamar Javed Bajwa
Previous Post مولانا عادل کا قتل پاکستان دشمنوں کی جانب سے امن خراب کرنے کی کوشش ہے: آرمی چیف
Next Post مولانا ڈاکٹر عادل شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
Maulana Adil Khan

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.