geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سینئر لیگی رہنما الحاج قیصر امین بٹ کی رہائش گاہ پر یوم دفاع پاکستان کی خصوصی تقریب

September 7, 2019 0 1 min read
Qaiser Amin Butt
Share this:

Qaiser Amin Butt

لاہور : سینئر لیگی رہنما الحاج قیصر امین بٹ القادری کی رہائش گاہ پر یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا اہتما م کیا گیا۔ تقریب کی صدار ت الحاج قیصر امین بٹ القادری نے کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ جس کی سعادت قاری امجد قادری نے حاصل کی، ہدیہ نعت قاری سلیم عطاری پیش کی، تقریب میں معززین علاقہ اور شہریوں کی کثیر تعداد شریک تھی۔تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سینئر لیگی رہنما الحاج قیصر امین بٹ نے کہاکہ افواج پاکستان کے شہداء ہمارا فخر ہیں اور انہی شہداء کی بدولت آج ہم آزاد ہیں۔

انہون نے کہا پوری قوم جدبہ شہادت سے سرشار ہے۔ کشمیری بھائی ہرگز مایوس نہ ہوں ہم کشمیری بھائیوں کو یقین دلاتے ہیں کہ کشمیریوں کی طویل شہادتیں رنگ لائیں گی۔وطن عزیز کے دفاع کیلئے تمام اداروں کی خدمات قابل ستائش ہیں۔کشمیر میں بھارتی لا قانونیت ہرگز برداشت نہیں اور ہم آج دفاع پاکستان کے موقع پر تحریک آزادی کشمیر کے شہداء کو بھی سلام پیش کرتے ہیں۔اس موقع پر الحاج سلیم بٹ، حنان لون، ڈاکٹر طارق مرزا،عمران بٹ، حبیب میاں، قاری امجد،حافظ عدنان، کالم نگار مرزا رضوان، تجمل انصاری، سہیل محمود ملک سمیت اہل علاقہ بھی موجود تھے۔تقریب میں قومی ترانہ بھی پڑھا گیا جبکہ شہدائے پاکستان کیلیے دعاکی گئی۔

Share this:
Rally
Previous Post کشمیریوں سے رشتہ کلمے کی بنیاد پر ہے، مشکل وقت میں مظلوم بھائیوں کو اکیلا نہیں چھوریں گے، عنایت اللہ
Next Post گجرات کے بہادر سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے مزار نواحی گاوں لادیاں میں یوم دفاع کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا
Defense Day Ceremony

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.