geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

شاہ رخ خان کا معاوضہ 100 روپے سے بھی کم

May 26, 2021 0 1 min read
Shah Rukh Khan
Share this:

 Shah Rukh Khan

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) سپر اسٹار شاہ رخ خان جن کی فلمز آج کے دور میں کروڑوں کماتی ہیں تاہم کنگ خان کی پہلی کمائی جان کر مداح حیران رہ جائیں گے۔

بھارتی فلموں کے لیے کروڑوں کا بزنس کرنا معمول کی بات ہے بلکہ اب تو بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ اگر کوئی فلم 50 کروڑ یا اس سے زائد کا بھی بزنس کرلے تو بھارتی فلمی پنڈت اس فلم کو فلاپ قرار دیتے ہیں لہذا فلم پروڈیوسرز کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کی فلم 100 کروڑ یا اس سے زائد کا بزنس کرے۔

بھارتی فلم انڈسٹری میں 100 کروڑ یا اس سے زیادہ کا بزنس کرنے کی روایت ڈالنے والے بھی کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ کے خانز ہیں جن میں سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان شامل ہیں۔ 1994 میں دبنگ خان اور مادھوری ڈکشٹ کی فلم ’ہم آپ کے ہیں کون‘‘ نے بالی ووڈ کی تاریخ میں 100 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کرکے نئی تاریخ رقم کی جس کے بعد 1995 میں شاہ رخ خان اور کاجول کی فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نے 100 کروڑ کلب میں شامل ہوکر یہ اعزاز اپنے نام کیا اور پھر یہ سلسلہ چل نکلا۔

یہاں انتہائی قابل زکر بات یہ ہے کہ آج کے دور میں 100 کروڑ یا اس سے زائد کا بزنس کرنے والی فلم کے ہیرو شاہ رخ خان کی پہلی کمائی کتنی تھی، شاہ رخ خان نے 1992 میں فلم ’دیوانہ‘ سے کیرئیر کی شروعات کی تھی تاہم ان کی پہلی کمائی 50 روپے تھی جو انہوں نے پنکج اداس کے کنسرٹ میں اشر(لوگوں کو سیٹ پر بٹھانے کا کام) کرکے کمائی تھی جس کے بعد شاہ رخ خان ان پیسوں سے آگرہ گئے تھے جہاں انہوں نے پہلی بار تاج محل کی سیر کی تھی۔

Share this:
Mushtaq Raisani
Previous Post میگا کرپشن: بلوچستان کے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو 10 سال قید کا حکم
Next Post عمراکمل نے جرمانہ کی رقم یکمشت ادا کر دی
Umar Akmal

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.