geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

شعیب اختر ’’بھارت نوازی‘‘ میں بہت آگے نکل گئے

May 6, 2020 1 1 min read
Shoaib Akhtar
Share this:

Shoaib Akhtar

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق پاکستانی پیسر شعیب اختر ’’بھارت نوازی‘‘ میں بہت آگے نکل گئے، انھوں نے اب پڑوسی ملک کے بولرز کا کوچ بننے کی خواہش ظاہر کردی،ان کا کہنا ہے کہ آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈر کی کوچنگ کرنا چاہتا ہوں، بھارت میں میرے پرستاروں کی بڑی تعداد ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر شعیب اختر سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ بھارتی ٹیم کا بولنگ کوچ بننا چاہیں گے؟ جواب میں انھوں نے کہا کہ بالکل یقینی طور پر میں ایسا کروں گا، میری ہمیشہ سے خواہش رہی ہے کہ جارحانہ مزاج رکھنے والے فاسٹ بولرز تیار کروں، میرا کام علم پھیلانا اور جو سیکھا وہ دوسروں کو سکھانا ہے، موقع ملا تو میں زیادہ جارحانہ رویہ رکھنے اور کریز پر بات کرنے والے بولرز تیار کروں گا، ان کی کارکردگی سے سب لطف اندوز ہوں گے، یہ چیز ابھی بھارتی بولرز میں نظر نہیں آتی، سابق پیسر نے کہا کہ آئی پی ایل کے پہلے سیزن میں مجھے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے کھیلنے کا موقع ملا تھا، میں اب اسی ٹیم کی کوچنگ کرنا چاہتا ہوں۔

ایک سوال پر شعیب اختر نے کہا کہ سچن ٹنڈولکر کو دیکھا لیکن یہ نہیں جانتا تھا کہ بھارت میں ان کا کتنا بڑا نام ہے،چنئی میں 1998 میں کھیلتے ہوئے معلوم ہوا کہ انھیں وہاں کرکٹ کا دیوتا کہا جاتا ہے،میں انھیں جتنی تیزگیندیں کرسکتا تھا کیں تو مقامی تماشائیوں نے بھی میری خوب حوصلہ افزائی کی، ٹنڈولکر میرے بہت اچھے دوست ہیں، بھارت میں میرے پرستاروں ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں شعیب اختر نے متاثرین کورونا وائرس کیلیے پاکستان اور بھارت میں امدادی ون ڈے سیریز کی تجویز دی تھی۔

اس پر بھارتی کرکٹرز ہاتھ دھوکر ان کے پیچھے پڑ گئے تھے، اس کے باوجود حیران کن طور پر انھوں نے بھارتی بولرز کی کوچنگ کی خواہش ظاہر کر دی۔ماضی میں وریندر سہواگ کہہ چکے کہ شعیب کو بھارت سے پیسہ کمانا ہوتا ہے اس لیے وہ بھارتی کرکٹرز کی تعریفیں کرتے رہتا ہے۔

Share this:
Lockdown
Previous Post اب بتاؤ قیدیوں سی زندگی کیسی لگی ؟؟
Next Post عاصم اظہر کے گانے نے 10 کروڑ بار دیکھے جانے کا سنگ میل عبور کر لیا
Asim Azhar

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.