geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

شعیب ملک کی ٹیم میں عدم شمولیت ’’مسٹری‘‘ بن گئی

August 19, 2021 0 1 min read
Shoaib Malik
Share this:

 Shoaib Malik

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لیگز میں عمدہ کارکردگی کے باوجود شعیب ملک کی قومی ٹیم میں عدم شمولیت ’’مسٹری‘‘ بن گئی۔

شعیب ملک نے آخری بار یکم ستمبر 2020کو انگلینڈ کیخلاف مانچسٹر میں پاکستان ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز پایا تھا،اس کے بعد سے انھیں واپسی کا موقع نہیں ملا، رواں برس پشاور زلمی کی جانب سے وہ354 رنز بنا کر پی ایس ایل 6کے تمام بیٹسمینوں میں چوتھے نمبر پر رہے۔

میرپور رائلز کیلیے240 رنز نے انھیں حالیہ کشمیر پریمیئر لیگ کے بیٹنگ چارٹس میں تیسری پوزیشن دلائی، قومی ٹیم کو مڈل آرڈر میں مسلسل مسائل کا سامنا ہے۔ رواں برس 14مکمل ٹی ٹوئنٹی میچز میں بابر اعظم اور محمد رضوان کے سوا واحد نصف سنچری فخر زمان نے بنائی۔

ذرائع نے بتایا کہ کپتان بابر اعظم نے کئی بار چیف سلیکٹر محمد وسیم سے شعیب ملک کے حوالے سے بات کی مگر کوئی مثبت جواب نہیں ملا،کچھ عرصے قبل آل راؤنڈر نے وائٹ بال ٹیم کیلیے علیحدہ کوچ کا مطالبہ کیا تھا، اس کے باوجود مصباح الحق بھی ان کی واپسی کے مخالف نہیں ہیں، البتہ چیف سلیکٹر محمد وسیم کی رائے ان سے مختلف ہے، ان کے خیال میں 39 سال کی عمر میں شعیب ملک اب ٹیم کے کام نہیں آ سکتے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ وسیم نے حال ہی میں کئی دیگر بڑی عمرکے کرکٹرز کو اسکواڈ میں شامل کیا تھا، محمد حفیظ کے آؤٹ آف فارم ہونے سے ٹیم مینجمنٹ کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں، تاحال ورلڈکپ کیلیے مناسب کمبی نیشن نہیں تشکیل دیا جا سکا۔

ذرائع نے بتایا کہ فی الحال تو شعیب ملک سلیکشن کمیٹی کے پلانز میں شامل نہیں، البتہ ٹیم مینجمنٹ کا اصرار ان کی واپسی کیلیے راہ ہموار کر سکتا ہے۔

Share this:
Showbiz, Personalities
Previous Post گریٹر اقبال پارک واقعے نے شوبز شخصیات کو بھی سیخ پا کر دیا
Next Post ترک صدر پر افغانستان سے فوج واپس بلانے کے لیے سخت دباؤ
Recep Tayyip Erdogan

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.