geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

محاصرے کا 91 واں روز؛ 450 کشمیریوں کے بیرون ملک جانے پر پابندی

November 4, 2019 0 1 min read
Indian Army in Kashmir
Share this:

Indian Army in Kashmir

سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں اتوار کو مسلسل 91 ویں روز بھی فوجی محاصرے اور مواصلاتی ذرائع کی بندش کی وجہ سے وادی کشمیر اور جموں کے مسلم اکثریتی علاقوں میں معمولات زندگی مفلوج رہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انٹرنیٹ اورپری پیڈ موبائل فون سروسز معطل اور پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں سے غائب رہی۔ پانچ اگست کو دفعہ 370 کے خاتمے سے اب تک کشمیر ایوان صنعت و تجارت کو 15 ہزار کروڑ روپے کا نقصان اٹھا نا پڑا ہے۔ مسلسل لاک ڈاؤن کی وجہ سے وادی کشمیر میں آئی ٹی صنعت کی کمر ٹوٹ چکی ہے اورآئی ٹی سے وابستہ 25ہزار پیشہ ور افراد بے روزگار ہو چکے ہیں۔

وادی کشمیر میں 31 اکتوبر سے جب سے بھارت نے باضابطہ طورپرجموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی ہے، متعدد احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔ قابض انتظامیہ نے تاجروں، صحافیوں، وکلاء اورسیاسی رہنماؤں اورکاکنوں پر مشتمل 450 افرادکی فہرست تیارکی ہے جن کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائدکی گئی ہے۔

دریں اثناء گلف نیوز نے اپنے ایڈیشن میں شائع ہونیوالے ایک مضمون میںکہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری لاک ڈاؤن مسلسل جاری ہے اورلوگوںکو انٹرنیٹ تک کوئی رسائی نہیں ہے۔

صحافی سویتی چترویدی کی طرف سے لکھے گئے مضمون میںکہاگیاکہ بڑھتی ہوئی تشویش میں مبتلادنیا نے مودی حکومت سے یہ پوچھنا شروع کردیا ہے کہ شہریوںکو محصورکرناکس طرح جمہوریت سے ہم آہنگ ہوسکتا ہے۔

اخبار نے لکھا ہے کہ مودی حکومت کے پاس مسلم اکثریتی علاقے جموں و کشمیرکے لیے کوئی حتمی حل نہیں ہے۔ مضمون میںکہاگیا کہ دفعہ 370کے خاتمے کے بھارتی حکومت کے فیصلے سے تنازعہ کشمیر بین الاقوامی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

مضمون میں انتہائی دائیں بازوکے ارکان یورپی پارلیمنٹ کے دورہ کشمیرکو خارجہ پالیسی کیلیے تباہ کن قراردیتے ہوئے کہاگیاکہ دورہ یورپی ارکان پارلیمنٹ کے غبارے سے اس وقت ہوانکل گئی جب جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے دورہ بھارت کے دوران بالکل واضح موقف اختیارکرتے ہوئے کہاکہ کشمیر کی صورتحال غیر مستحکم ہے اور لاک ڈاؤن کوئی اچھا اقدام نہیں ہے۔

کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے جنیوا میں بین الاقوامی سکھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی حکام نے 35سال پہلے سکھوں کا قتل عام کیا تھا اور اب مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کررہے ہیں۔ بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہ مولہ کی علاقے سوپور سے ایک کشمیر نوجوان کوگرفتارکیا ہے۔سکیورٹی فورسز نے براٹھ کلاں میں ایک وسیع علاقے کا محاصرہ کرکے تلاشی کارروائی شروع کی ہے۔

Share this:
Tharparkar Children
Previous Post تھرپارکر؛ غذائی قلت و دیگر امراض کے باعث ایک ماہ میں 84 بچے جان کی بازی ہار گئے
Next Post نواز شریف کی طبیعت بدستور خراب، شوگر لیول کنٹرول نہ ہو سکا
Nawaz Sharif

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.