geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام یوم دفاع کرکٹ چمپئن شپ کا فائنل DVM ڈاکٹر الیون نے جیت لیا

October 2, 2019 0 1 min read
Yom e Difa Pakistan Tournament
Share this:

Yom e Difa Pakistan Tournament

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام یوم دفاع کرکٹ چمپئن شپ کا فائنل DVM ڈاکٹر الیون نے جیت لیا مہمان خصوصی کمشنر حیدرآباد عباس بلوچ اور ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم شیخ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ اسپورٹس سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کی جانب سے سندھ زرعی یونیورسٹی یوم دفاع کرکٹ چیمپئن شپ کا فائنل DVM ڈاکٹر الیون اور سوشل سائینس ہیروز کے مابین کھیلا گیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ڈاکٹر الیون نے 115 رنز بنائے جس کے جواب میں سوشل سائینس کی ٹیم 100 رنز پر ڈھیر ہوگئی مین آف دی میچ ملک عثمان بیسٹ بیٹسمین جہانگیر سانگی رہے اس موقع پر مہمان خصوصی کمشنر حیدرآباد عباس بلوچ،ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم شیخ۔سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی نے رنر ونرٹیم کے کھلاڑیوں  سمیت انفرادی انعامات تقسیم کئے ٹورنامنٹ میں زرعی یونیورسٹی میں 20 روزہ جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں پانچ فیکلٹیوں کی 44 ٹیموں نے حصہ لیا۔

اس موقع پر کمشنر حیدرآباد عباس بلوچ نے کہا کہ کھیل صحت مند معاشرے کی پہچان ہے اس دور میں ماڈرن تعلیم دینے والے اداروں میں اسپورٹس کو دیگر مضامین کی طرح پڑھایا اور سکھایا جا رہا ہے تاکہ نوجوانوں میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ مل سکے انہوں نے کہا کہ طلبہ کو تعلیم کے ساتھ ساتھ مختلف کھیلوں میں حصہ لینا چاہیے انہوں نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی میں کھیلوں کے حوالے سے کوئی بھی بڑا ایونٹ منعقد کیا گیا تو سندھ حکومت کے اسپورٹس ڈپارٹمنٹ مکمل تعاون کریں گا جب کہ کمشنر حیدرآباد نے زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں ہونے والے ملھ مقابلوں کا کرانے کا اعلان کیا اس موقع پر ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم شیخ نے اپنے خطاب میں کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیاں طلبہ و طالبات میں اضافی انرجی فراہم کرتی ہے ایسی سرگرمیوں میں معاشرے میں ہونے والے جرائم سمیت دیگر سماجی برائیوں کو روکا جا سکتا ہے ایسا ایونٹ جرائم سماجی برائیوں کو روکنے اور صحت مند معاشرہ پیدا کرنے میں ایک اہم رول پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کریں گا۔

زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی میں اسپورٹس کلینڈر موجود ہے جس کے تحت اپنے طلبہ کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں کے مواقع فراہم کر رہئے ہیں ان کلینڈر کی مدد سے پورے سال مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوتے ہیں زرعی یونیورسٹی کے طلبہ نے پورے ملک میں ہونے والے اسپورٹس ایونٹ میں حصہ لیا ہیں اور ھائیر ایجوکیشن کمیشن کی مدد سے اپنے ادارے کھیلوں کی سرگرمیاں عروج پر ہے تمام گرا?ونڈ آباد ہے اس موقع پر سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے ڈائریکٹر اسپورٹس انوار حسین خانزادہ نے چیمپئن شپ کی تفصیلات بتائی جب کہ وائس چانسلر ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی نے کمشنر حیدرآباد عباس بلوچ ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم شیخ کو سندھ کی روایت سندھی اجرک اور ٹوپی و شیلڈ پیش کی اس موقع پر مختلف فیکلٹیوں کے ڈینز ڈاکٹر اعجاز احمد کونھارو۔ڈاکٹر غیاث الدین شاہ۔ڈاکٹر عبدالغنی لنجار۔ڈاکٹر غلام مجتبی خشک۔رجسٹرار غلام محی الدین قریشی۔پروفیسر اسماعیل کنبر سمیت اساتذہ کھلاڑیوں و شائقین کی کثیر تعداد موجود تھی۔

جاری کردہ:۔ میڈیا کوارڈینٹر  

  

Share this:
Taliban
Previous Post طالبان کا وفد آج پاکستان کا دورہ کرے گا
Next Post مولانا محمد حنیف شہید ۔۔۔۔ آہ ہم سے بچھڑ گئے
Maulana Muhammad Hanif

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.