geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سندھ میں کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلیے اقدام شروع

March 14, 2021 0 1 min read
Coronavirus Pakistan
Share this:

Coronavirus Pakistan

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ میں کوویڈ 19 کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلیے ہنگامی بنیادوں پر حفاظتی اقدامات شروع کر دیے گئے۔

صوبائی محکمہ صحت نے کراچی سمیت سندھ بھر کے محکمہ صحت کے افسران سے ضلعی اسپتالوں اور صحت کے مراکز سے بستروں کی تعدادبھی طلب کرلی گئی، معلوم ہوا ہے کہ کوویڈ 19 کی تیسری لہر میں اس بات کی تصدیق کی جاری ہے کہ پاکستان میں یہ وائرس برطانیہ کا ہے یا جنوبی افریقہ کا ہے۔

اس وقت برطانیہ، جنوبی افریقہ سمیت کیٹگری سی ممالک سے پاکستان آنے والے وہ مسافروں جن میں کوویڈ 19 کی علامات پائی گئی تھیں ان مریضوں کے نمونے این ائی ایچ اسلام آباد بھیجے گئے ہیں جس کی رپورٹ منگل تک جاری کردی جائیگی۔
واضح رہے کہ صوبہ پنجاب میں برطانیہ کے وائرس کی تصدیق کی جاچکی ہے جس کے بعد صوبائی محکمہ صحت سندھ نے بھی حفاظتی اقدامات شروع کردیئے ہیں۔

انڈس اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر عبدالباری خان نے ایکسپریس سے بات چیت میں بتایا کہ کراچی سمیت ملک بھر میں کوویڈ کی تیسری لہر شروع ہوگئی ہے عوام بہت احثیاط کریں بصورت یہ لہر پھیل سکتی ہے۔

ائیرپورٹ کراچی پر محکمہ صحت کی جانب سے تعینات کیے جانے والے ایک افسرنے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ برطانیہ سے آنے والے بعض مسافروں میں کوویڈکی علامات پر ان کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں جواین آئی ایچ اسلام آباد لیبارٹری میں بھیج دیئے ہیں اس ٹیسٹ میں یہ معلوم کیا جائے گا کہ وائرس کی اقسام کیا ہے۔

ادھر محکمہ صحت کراچی کا کہنا ہے کہ کوویڈ19کی تیسری ممکنہ لہر کے حوالے سے تمام حفاظتی اقدامات کا ازسرنوجائزہ لیاجارہا ہے تاہم سندھ میں ابھی تک کوویڈ19وائرس کی تیسری لہر کے شواہد نہیں تاہم گذشتہ دس دن کے دوران کراچی میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، پاکستان میں کوویڈ کی پہلی لہر دوسری لہر کے مقابلے میں زیادہ تیزرہی جبکہ تیسری لہر پچھلی دو لہروں سے زیادہ تیز ہے،پاکستان میں کوویڈ19 وائرس کے تیسری لہر کی اہم وجہ سرحدی بارڈر، ائیرپورٹس اور بندگاؤں پر چیک اینڈ بلینس نہ ہونے کی وجہ بتائی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ صوبائی وزیر صحت نے کراچی میں برطانیہ وائرس کی کراچی میں تصدیق کی تھی اور اس وائرس سے متاثرہ کئی مریض کراچی کی ایک نجی اسپتال میں زیر علاج بھی رہے تھے،یہ برطانیہ وائرس کے اقسام میں سے ایک وائرس ہے، اس وائرس میں تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت موجود ہے۔

پاکستان انفیکیشن کنٹرول سوسائٹی کے جاری اعداد وشمار میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ملک میں جاری مختلف تقریبات میں ایس او پی کی خلاف ورزی جاری ہے۔ لوگ ہاتھ ملانے اور سماجی دوری برقرار نہیں رکھ رہے جس کی وجہ سے یہ وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔

Share this:
Murad Saeed
Previous Post سیاست بچانے کیلیے پاکستان کیخلاف نعرے نہ لگائیں، مراد سعید
Next Post سینیٹ الیکشن اوپن کر ادیتے تو منڈی بازار ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا
Chaudhry Sarwar

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.