geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 155 ہو گئی

March 17, 2020 1 1 min read
Coronavirus Patient
Share this:

Coronavirus Patient

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 155 ہو گئی۔ ٹوئٹر کے ذریعے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافے کی تصدیق کی۔

انہوں نے بتایا کہ سکھر میں موجود 234 زائرین کے ٹیسٹ مکمل کرلیے گئے جن میں سے 119 کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت اور 115 افراد کے ٹیسٹ منفی ہیں۔

مرتضیٰ وہاب نے تصدیق کی کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 155 ہوگئی ہے۔

اس سے قبل جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس کے تمام مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے جب کہ 2 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔
انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ کورونا وائرس سے مقابلہ کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے لہٰذا احتیاط برتنے کی ضرورت ہے اور غیر ضروری آمد و رفت نہ کی جائے۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ تفتان میں زائرین کو بہتر طریقے سے قرنطینہ میں نہیں رکھا گیا، ہمارے خدشات درست ثابت ہوئے، جب تفتان سے آئے افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی، قرنطینہ میں یہ مشکلات پیش آرہی ہیں کہ لوگ آپس میں مل رہے ہیں، قرنطینہ میں لوگوں کو سمجھانے کے لیے علما کی مدد لی جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ افسوس ہوتا ہے کہ لوگوں نے اس صورتحال کا بھی فائدہ اٹھایا۔ سینیٹائزر نہیں مل رہے۔

ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ آج ریسٹورنٹس کے حوالے سے اہم فیصلہ کریں گے، کل اجلاس میں ریسٹورنٹس کے معاملے پر بحث کی گئی، ریسٹورنٹس دیر تک کھلے رہتے ہیں تو لوگوں کا رش ہوتا ہے، پورا ملک ایک ساتھ مل کر فیصلے کرے گا تو بہتر نتائج آئیں گے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ تعلیمی اداروں سے متعلق 90 فیصد احکامات پر عمل درآمد ہو رہا ہے، کہیں سے کوئی شکایت آتی ہے تو کارروائی کی جاتی ہے، خوش آئند بات ہے کہ علما حکومت کی مدد کر رہے ہیں، مذہبی رہنما بھی خود احتیاط کی تلقین کررہے ہیں، اسکول بند ہوسکتے ہیں تو مدارس یونیورسٹیاں بھی بند ہوسکتی ہیں، اس سلسلے میں علماء تعاون کررہے ہیں۔

Share this:
Shahid Khaqan Abbasi
Previous Post عمران خان کا ہر عمل بدنیتی پر مبنی ہے، شاہد خاقان عباسی
Next Post کورونا وائرس: کراچی میں لگنے والے تمام بچت بازار بند کرنے کا حکم
Market

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.