geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سندھ میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے مرحلہ وار کھولنے کی تجویز

September 5, 2020 1 1 min read
School
Share this:

School

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے ماہ ستمبر میں ہی مرحلہ وار کھولنے کی سفارش کردی ہے جس پر حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو وفاقی وزیر تعلیم کی زیر صدارت ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں کیا جائے گا۔

محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس وزیر تعلیم سعید غنی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں اسٹیئرنگ کمیٹی کی ضمنی کمیٹی کے جانب سے بنائی گئی تجاویز کو پیش کیا گیا اور اس سے اصولی اتفاق بھی کیا گیا۔

ان تجاویز کے مطابق 15 ستمبر سے نویں اور انٹر تک کلاسز کا آغاز ہو جائے جبکہ چھٹی سے آٹھویں جماعت کی تدریس آئندہ ہفتے 21 ستمبر سے شروع ہوگی اسی طرح پری پرائمری اور پرائمری کلاسز مزید ایک ہفتے بعد 28 ستمبر سے شروع ہوں گی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے کے تمام تعلیمی بورڈ میٹرک کے نتائج 15 ستمبر تک جاری کردیں گے جبکہ انٹر سال دوئم کے نتائج 30 ستمبر تک جاری ہوجائیں گے تاہم کوئی تعلیمی بورڈ اپنی زیادہ انرولمنٹ کے سبب نتائج میں مزید چند روز کی تاخیر کرسکتا ہے۔

یاد رہے کہ یہ نتائج بغیر امتحان پروموشن پالیسی کے تحت جاری ہوں گے۔

اجلاس میں انٹر سال اول کے داخلے شروع کرنے کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی گئی جبکہ آئندہ تعلیمی سال 2021/22 شروع کرنے کے حوالے سے کوئی وقت معین نہیں کیا گیا اور نہ ہی میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا تعین کیا گیا ،اس دوران اجلاس میں چوتھی جماعت سے انٹرمیڈیٹ تک نصاب میں ایک سال کے لیے کچھ کمی کرنے اور مختلف مضامین کے کچھ اسباق کی تدریس نہ کرنے کی تجویز بھی سامنے آئی اس تجویز کو ایک ضمنی کمیٹی کے حوالے کیا گیا جو اس پر اپنی سفارشات پیش کرے گی۔

وزیر تعلیم نے کہا کہ اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں اگر 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان ہوتا ہے تو پھر تمام نجی تعلیمی ادارے اس کمیٹی کے منظور شدہ شیڈول کے مطابق ہی اپنے تعلیمی ادارے کھولیں گے، انھوں نے کہا کہ ہم سندھ کی جانب سے وفاق کی کمیٹی کو سفارش کریں گے۔

Share this:
Punjab Rain
Previous Post پنجاب کے شہروں میں بارش، 5 افراد جاں بحق
Next Post تین نسبتیں اور یوم دفاع
Pakistan Defense Day

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.