geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
October 15, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Portuguese Teens Drink and Use Drugs Less, but Risky Behaviour Concentrates Among the Vulnerableپرتگالی نوجوانوں میں شراب نوشی اور منشیات کا رجحان کم، مگر خطرات کمزور طبقوں میں مرکوز
    • Do Autumn Supplements Really Deliver on Their Immunity Promises?خزاں کے موسم میں وٹامنز اور سپلیمنٹس: کیا یہ واقعی ضروری ہیں؟
    صحت و تندرستی
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    • After Losing Her Newborn Son, She Nearly Lost Her Marriage Too — Now She's Breaking the Silenceپیرینیٹل سوگ: ایک ماں کی درد بھری کہانی جو امید کی روشنی تک پہنچی
    • Portuguese Teens Drink and Use Drugs Less, but Risky Behaviour Concentrates Among the Vulnerableپرتگالی نوجوانوں میں شراب نوشی اور منشیات کا رجحان کم، مگر خطرات کمزور طبقوں میں مرکوز
    دلچسپ اور عجیب
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    • Barbershops and Nature: Europe's New Frontline in Men's Mental Healthیورپ میں مردوں کی ذہنی صحت: حجام کی دکان سے جنگل تک، کمیونٹی کی نئی کوششیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Ukraine's Drone Campaign Against Russian Data Centers Rattles Kremlin's Digital Infrastructureیوکرین کے ڈرون حملے: روسی ڈیٹا سینٹرز پر نئی جنگ کا محاذ
    • Sophie Adenot Returns to Earth After Record-Breaking 235 Days in Spaceسوفی ایڈینو کا ریکارڈ مشن: 235 دن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر گزارنے کے بعد واپسی کا سفر شروع
    • French PM's Phone Number Leaked in Cyberattack on Underwear Brandفرانس کے وزیراعظم کا ذاتی ڈیٹا انڈرویئر برانڈ ہیکنگ کے باعث لیک
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حکومت سندھ نے مساجد میں نماز عید سمیت مذہبی اجتماعات کی اجازت دیدی

May 20, 2020 4 1 min read
Eid prayer
Share this:

Eid prayer

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے کہا ہے کہ صوبے میں طے شدہ ضابطے پر عمل کرتے ہوئے جمعۃ الوداع، ختم القرآن و شب قدر اور نماز عید کے اجتماعات منعقد کیے جا سکتے ہیں۔

کراچی میں صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی اور وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات و مذہبی امور ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ اجتماعات اور عبادات میں ضابطہ کار (ایس او پیز) پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔

ناصر حسین شاہ کاکہنا تھا کہ ہمیں ٹائیگر فورس کے نام پر اعتراض ہے، ٹائیگر فورس نے کرنا کچھ نہیں بس باتیں بناتے ہیں، ہم خیر اور بھلائی کاکام کرنے والی فورس کاخیر مقدم کریں گے۔

گورنرراج کے حوالے سے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ یہ ان کی پرانی خواہش ہے، ساری غلط چیزیں سندھ میں ان کو نظر آتی ہیں، دیگر صوبوں میں جہاں ان کی حکومت ہے وہاں کیوں بات نہیں کرتے، یہ خود لاک ڈاؤن کی تعریفیں کرتے رہے لیکن اب مخالفت کررہےہیں۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ صوبے کے ایک اور مسئلے پر وفاق نے غیر قانونی کام کیا ہے اور انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) میں صوبے کی مشاورت کے بغیر ممبر کا ردوبدل کردیا ہے۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ قانون کی بار بار بات کرنے والے قانون کی بار بار دھجیاں اڑا رہے ہیں،قانون کے مطابق گر کسی ممبر کو ہٹانا ہے تو صوبے کی مشاورت لازمی ہے اور جس شخص کو ہٹایا جارہا ہے اسے سننا بھی لازم ہے لیکن ارسا سے متعلق وفاق نے صوبے یا وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ سے کوئی مشاورت نہیں کی۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت وفاق کو خط لکھ کر اپنے تحفظات کا اظہار کرے گی اور تحفظات دور نہ کیے گئے تو عدالت سے بھی رجوع کر سکتے ہیں۔

Share this:
Pakistan
Previous Post بے شک ! پاکستان ثانی مدینہ ہے
Next Post فلیوٹ کے بعد عدنان صدیقی کی پیانو بجانے کی وڈیو بھی وائرل
Adnan Siddiqui

Related Posts

US Weighs MOAB Strike on Iran, CNN Reports

امریکہ ایران پر ’ماں بم‘ گرانے کا امکان، سی این این کی رپورٹ

October 15, 2026
Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Rises

خشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا

October 15, 2026
Le Pen Demands Ferrand's Resignation — After Her Party Helped Install Him

لی پین کا فرینڈ کو مستعفی ہونے کا مطالبہ، جنہیں انہی کی جماعت نے آئینی کونسل میں پہنچایا تھا

October 15, 2026
Retailleau's Reluctant U-Turn on Aubagne Shooting Misinformation

Retailleau کی جھوٹی خبر پر یو ٹرن: LFI پر الزام، پھر خود ہی اعتراف

October 15, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.