geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سندھ دھرتی کا روایتی کھیل شوٹنگ بال غریبوں اور محنت کشوں کا کھیل ہے۔ سید ظفر حسین شاہ

October 14, 2019 0 1 min read
SIDNH SHOOTINGBALL ASSOCIATION
Share this:

SIDNH SHOOTINGBALL ASSOCIATION

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) قومی شوٹنگ پال پلیئر و KDA شوٹنگ بال ٹیم کے کھلاڑی سید ظفر حسین شاہ نے کہاکہ سندھ دھرتی کا روائتی کھیل شوٹنگ بال غریبوں اور محنت کشوں کا کھیل ہے شہر قائد میں کھیلوں کے مختلف شعبوں کے ساتھ شوٹنگ بال کھیل کو فروغ دینے کے لئے ادراہ ترقیات کراچی KDAجو اقدامات کررہا ہے وہ نہ صرف قابل تحسین بلکہ KDAکی کاوشوں کی بدولت کھیلو ں کے مختلف شعبے میں نئے ٹیلنٹ کو بھی متعارف کرایا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے غازی اسپورٹس شوٹنگ بال کورٹ شاہ فیصل کالونی پر گینز ورلڈ ریکارڈ ہولڈرایتھلیٹ اورنگزیب سلطان سے ملاقات میں کیا اس موقع پر انہوںنے اورنگزیب سلطان کو پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی صدر شاہدہ پروین کیانی کی جانب سے ٹی شرٹس کا تحفہ پیش کیا۔

اس موقع پر قومی شوٹنگ بال کھلاڑی سید احسان شاہ ،قومی والی بال کھلاڑی مظہر میمن ،جمیل احمد سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکریٹری عارف اعوان ایڈوکیٹ ،کراچی ایسوسی ایشن کے فنانس سیکریٹر ی اعجاز احمد قریشی اور دیگر بھی موجودتھے ۔سید ظفر حسین شاہ نے کہاکہ سندھ کے کھلاڑیوں کی خوش نصیبی ہے کہ ہمیں کھیلوں اور کھلاڑیوں سے محبت کرنے والا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ملاہے جو اپنے والد کی طرح کھیلوں اور کھلاڑیوں سے نہ صرف محبت کرتے ہیں بلکہ سندھ میں کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنے مٰن مراد علی شاہ کا نام سنہرے حرفوں میں لکھا جائیگا۔
جاری کردہ:۔ میڈیا سیکریٹری

Share this:
Iraq Protests
Previous Post عراق میں شدید سیاسی بحران و ہنگامے
Next Post لہو میں تر بتر
Benazir Bhutto

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.