geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

آسمانوں کے شاہین کیپٹن ریٹائرڈ سیف الاعظم جہان فانی سے کوچ کر گئے

June 15, 2020 0 1 min read
Saif-ul-Azam
Share this:

 Saif-ul-Azam

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آسمانوں کے شاہین تسلیم کیے جانے والے گروپ کیپٹن ریٹائرڈ سیف الاعظم جہان فانی سے کوچ کر گئے۔

سیف الاعظم 1941 میں پیدا ہوئے تھے اور انہوں نے 1960 سے 1971 تک پاکستان ائیرفورس میں بطور فائٹر پائلٹ خدمات انجام دیں۔

سیف الاعظم نے 1965 کی جنگ میں بھارتی طیارہ مار گرا کر پاکستان کے دفاع میں ناقابل فراموش کردار ادا کیا تھا۔

اسرائیلی اور بھارتی طیاروں سمیت پانچ طیاروں کو نشانہ بنانے پر انہیں ایس ACE بھی قرار دیا گیا تھا۔

گروپ کیپٹن ریٹائرڈ سیف الاعظم 1971 کے بعد بنگلادیش کی فضائیہ میں شامل ہوگئے تھے اور 1989 تک خدمات انجام دیں۔

سیف الاعظم کو پاکستان اور بنگلادیش کے علاوہ اردن اور عراق کی فضائیہ کے لیے بھی طیارے اڑانے کا اعزاز حاصل تھا۔

ان کا طرہ امتیازیہ تھا کہ انہوں نے اسرائیل کے سب سے زیادہ یعنی چار طیارے مار گراکر تاریخ رقم کی تھی۔

سیف الاعظم نے 1967 کی عرب اسرائیل جنگ میں اردن اور عراق کی جانب سے فضاؤں کا جو بے مثل دفاع کیا تھا وہ زبان زد عام ہے، چار طیارے مار گرانے کا ان کا یہ اعزاز 2012 تک قائم رہا تھا۔

وہ ایک ایسے فائٹر پائلٹ تھے جنہیں ٹاپ گن (topgun) ٹرافی سے بھی نوازا گیا اور 2001 میں امریکی حکومت نے انہیں لیونگ ایگل قرار دیا تھا جب کہ حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں ستارہ جرات سے نوازا گیا تھا۔

گروپ کیپٹن ریٹائرڈ سیف الاعظم کا انتقال گزشتہ روز 14 جون کو ہوا۔ فلسطین کے سفیر نے سیف الاعظم کو ہیرو قراردیتے ہوئے کہا کہ وہ حقیقی معنوں میں محب وطن شخص تھے اور ہماری یادوں اور ذہنوں میں ہمیشہ موجود رہیں گے۔

Share this:
Shaan
Previous Post شان شاہد کی ایک بار پھر ’’ارطغرل غازی ‘‘ پر چڑھائی
Next Post اسلام آباد میں 20 روز کے دوران کورونا مریضوں کی تعداد میں 4 گنا سے زائد اضافہ
Islamabad Corona Cases

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.