geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سونم کپور نے فلم کا معاوضہ 11 روپے کیوں لیا، ہدایت کار نے وجہ بتادی

August 9, 2021 1 1 min read
Sonam Kapoor
Share this:

 Sonam Kapoor

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ سے ایسی خبریں اکثر آتی ہیں کہ کسی اداکار یا اداکارہ نے اسکرپٹ کے مطابق معاوضہ نہ ملنے پر فلم سائن کرنے سے انکار کردیا تاہم ایسا شاہد ہی سنا ہو کہ اداکار یا اداکارہ نے خود سے معاوضہ کم کر کے فلم میں خوشی خوشی کام کیا۔

بالی ووڈ فلم ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کے ڈائریکٹر راکیش اوم پرکاش مہرا اپنی خود نوشت ’دا اسٹرینجر ان دا مرر‘ میں لکھتے ہیں کہ فلم ’دہلی 6‘ میں اداکارہ سونم کپور کی اداکاری اور دوستی کی وجہ سے انہیں فلم ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کے بارے میں بتایا۔

ہدایتکار راکیش اوم پرکاش مہرا لکھتے ہیں کہ بھارتی ایتھلیٹ ملکھا سنگھ کی زندگی پر بننے والی اس فلم میں سونم کپور اسکرین پر کم ہی نظر آئیں اور انہوں نے صرف 11 روپے معاوضہ لینا پسند کیا۔
راکیش اوم پرکاش کہتے ہیں کہ جب جب اداکارہ فلم میں نظر آئیں انہوں نے اسکرین کو روشن کیا، فلم سے سونم کپور کی بہت سے یادیں وابستہ ہیں۔

فلم ہدایتکار سے جب سونم کپور کے 11 روپے معاوضہ لینے کی وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے بتایا کہ اداکارہ نے خود سے 11 روپے معاوضے کا مطالبہ کیا تھا، انہوں نے فلم میں خصوصی طور پر کام کیا ہے، فلم ’دہلی 6‘ سے ہم دونوں کے درمیان اچھی دوستی ہوگئی تھی۔

راکیش اوم پرکاش کہتے ہیں کہ اداکارہ سونم کپور نے ملکھا سنگھ پر فلم بنانے پر ہمارا بہت شکریہ ادا کیا اور وہ اس فلم میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتی تھیں۔

Share this:
Whatsapp
Previous Post واٹس ایپ نے اینڈروئیڈ کے لیے نئے ایموجیز متعارف کرا دیے
Next Post لیونل میسی بارسلونا کلب چھوڑنے کی الوداعی پریس کانفرنس میں رو پڑے
Lionel Messi

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.