geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 15, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    صحت و تندرستی
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Anthropic Eyes Record $100B IPO With Nvidia Backingاینتروپک کی ریکارڈ 100 بلین ڈالر کی آئی پی او: اینویڈیا ممکنہ اینکر انویسٹر
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سونو نگم نے بھارتی عوام میں شرانگیزی پھیلانے پر اپنے ہی میڈیا کی چھترول کر دی

March 2, 2019March 2, 2019 0 1 min read
Sonu Nigam
Share this:

Sonu Nigam

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ گلوکار سونونگم پاک بھارت حالیہ کشیدگی پر اپنے ہی میڈیا کے غیرمناسب اور اشتعال انگیز رویے پر بھڑک اٹھے اوران کی طبیعت صاف کر دی۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو بڑھانےمیں اہم کردار بھارتی میڈیا کے سنسنی خیز اوراشتعال انگیز رویے کا بھی ہے۔ بھارتی میڈیا نے اس ساری صورتحال میں نہایت غیر مناسب اور جذباتوں کو بھڑکانے والی رپورٹنگ کرکے جنگ کا ماحول بنانے میں اہم کردار اداکیا اور اپنے عوام کے غصے کو ہوا دی۔ بھارتی میڈیا کے اس غیر مناسب رویے پر جہاں دنیا بھر میں بھارت کی جنگ ہنسائی ہورہی ہے وہیں خود بھارت سے بھی اپنے ہی میڈیا کے خلاف آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔

بالی ووڈ گلوکار سونو نگم نے گزشتہ روز پاک بھارت حالیہ کشیدگی پر اپنے میڈیا کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا آپ اشتعال دلانے والے ٹوئٹس کررہے ہیں اور سامنے والے کو چڑارہے ہیں جب آپ ان کے ساتھ غلط رویہ رکھیں گے تو وہ بھی سامنے سے جواب دیں گے۔

سونونگم نے کہا میچ میں ابھی تو پہلی گیند کرائی گئی ہے اور ہمارے میڈیا نے شور مچانا شروع کردیا کہ ہم جیت گئے، یہ بھارتی میڈیا کی بہت ہی بیوقوفانہ حرکت ہے، اچھے ملک میں رہنے والے لوگ تمیز سے رہتے ہیں تاہم ٹی وی پر جو کچھ دکھایا جارہا ہے وہ سب مہذب لوگوں کی نہیں بلکہ بچکانہ باتیں ہیں۔ سامنے والے کو اشتعال نہ دلائیے ورنہ وہاں سے بھی جواب آئے گا۔

سونونگم نے اپنے میڈیا کی خبر لیتے ہوئے کہا ہمارامیڈیا نہایت غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے لوگوں کی موت کا جشن مناتا ہے کسی کی موت کا جشن ہم کیسے مناسکتے ہیں، لہٰذا مجھے لگتا ہے ہمارے میڈیا کو مزید سبق سیکھنے کی ضرورت ہے ہمارامیڈیا بالکل بھی سمجھدار نہیں ہے جب کہ ہمیں بھی اچھا انسان بننے کی ضرورت ہے۔

Share this:
Quetta Gladiators
Previous Post کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیکر فائنل 4 میں جگہ پکی کر لی
Next Post اسٹاک مارکیٹ میں حصص کی مالیت میں 2 کھرب 67 ارب کا اضافہ
Pakistan Stock Exchange

Related Posts

Israel Threatens to Revoke Citizenship of Venice-Winning Filmmakers

وینس میں نازہ کی پذیرائی، اسرائیل میں غداری کے الزامات

September 14, 2026
France Revises Under-15 Social Media Ban for EU

فرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا

September 14, 2026
Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrage

پیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت

September 14, 2026
Sydney Sweeney Ad Sparks Backlash From Female Athletes

سڈنی سوینی کے نیم عریاں اشتہار پر خواتین کھلاڑیوں کا شدید ردعمل

September 14, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.