geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جب روح قبض ہوگی

July 13, 2020 0 1 min read
Death
Share this:

Death

تحریر : الیاس محمد حسین

کبھی کبھی سوچتا ہوںجب زندگی کا خاتمہ ہو گا اور میں مر جاؤں گا تو کیا ہو گا..؟؟؟ یقینی بات ہے روح سے میرے جسم کا رشتہ کٹ جائے گا یعنی میرا ٹیلیگرام آفـلائن ہو جائے گا میری فیس بک آفـلائن ہو جائے گی.. میرا واٹس ایپ آفـلائن ہو جائے گا میرا وائبر اکاونٹ آفـلائن ہو جائے گا.. پھر میری پوسٹ پر کمنٹ ایڈ نہیں کیے جائیں گے اگر میں نے غیر اسلامی پوسٹ اور غیر اخلاقی تصاویر نشر کیں تو یہ تا قیامت اس سوشل میڈیا, (دنیائے مجازی) میں۔میری ٹائم لائن پر موجود رہیں گی… یہ سوچ سوچ کر کانپ کانپ جاتا ہوں کوئی اسے مٹا نہیں سکے گا..میری طرف سے گناہ جاریہ کہ طور پر لوگوں کہ درمیان رہے گی.. پس آخر میرے ساتھ قبر میں کیا باقی رہے گا..؟؟؟ جو میں نے قرآن پڑھا وہ آن لائن رہے گا۔ جو میں نے نمازیں پڑھیں وہ آن لائن رہیں گی.. یا دنیامیں جو میں نے زکوة ادا کی وہ آن لائن صرف میرے نیک اعمال آنلائن رہیں گے۔

اگر میں نے سوشل میڈیا پر اسلامی اور مفید پوسٹ نشر کی تو ہو سکتا ہے کسی دوست کے لئے فائدہ مند ثابت ہو جائے اور یہ صدقہ جاریہ کہ طور پر آنلائن رہے گی۔ جو کام بھی میں نے اللہ کے لئے انجام دئیے وہ آنلائن رہیں گے یا جو صدقہ زکوٰة دی ،نیک کام کئے ،کسی کی اعلانیہ غیر اعلانیہ مدد کی ۔ لوگوںکی دعائیں لیں حج ،روزہ نماز یا نیک اعمال کیا کام آئے گا؟ آئیں، سب اس بارے میں غور و فکر کرتے ہیں.. بالاخر ہم سب نے مرنا ہے۔

موت کا ذائقہ سب نے چکھنا ہے۔اس لیے سوشل میڈیا کا استعمال اس طرح کریں کہ لوگوں کو ہم سے فائدہ حاصل ہو.. پھر چاہے یہ فائدہ دنیاوی ہو.. یا ایمانی و اخروی آپ کہ ہاتھ میں اس موبائل کہ پکڑنے کا کوئی وزن نہیں ہے.. لیکن اس کا غلط استعمال بروز محشر آپ کی کمر توڑ سکتا ہے حالانکہ میں نے کہیں پڑھاہے کہ جب روح نکلتی ہے توانسان کامنہ کھل جاتاہے ہونٹ کسی بھی قیمت پرآپس میں چپکے ہوہے رہ نہیں سکتے روح پیرکوکھینچتی ہوہی اوپرکی طرف آتی ہے جب پھپڑوں اوردل تک روح کھینچ لی جاتی ہے اور انسان سانس ایک ہی طرف یعنی باہر ہی چلنے لگتی ہے یہ وہ وقت ہوتاہے جب چند لمحوں میں انسان شیطان اورفرشتوں کودنیامیں اپنے سامنے دیکھتا ہے۔

ایک طرف ابلیس اس کے کان میں کچھ مشورے دیتاہے تودوسری طرف اسکی زبان اس کے مطابق کچھ الفاظ ادا کرنا چاہتی ہے اگر انسان نیک ہوتواسکادماغ اسکی زبان کو کلمہ شہادت کی ہدایت دیتاہے برے اعمال کرنے والے کو قبرمیںمنکرنکیر کے سوالوںکے جواب دینا مشکل ہوجاتاہے اگرانسان کافرہوبددین مشرک یادنیاپرست ہوتاہے تو اسکا دماغ کنفیوڑن اورایک عجیب ہیبت کاشکارہوکرشیطان کے مشورے کی پیروی کرتا ہے اور بہت ہی مشکل سے کچھ الفاظ زبان سے اداکرنیکی بھرپورکوشش کرتاہے یہ سب اتنی تیزی ہوتاہے کہ دماغ کودنیاکی فضول باتوں کوسوچنے کاموقع ہی نہیں ملتاانسان کی روح نکلتے ہوئے ایک زبردست تکلیف دل و دماغ پر محسوس کرتاہے لیکن تڑپ نہیں پاتا بے حسی طاری ہوجاتی ہے کیونکہ دماغ کوچھوڑکرباقی جسم کی روح اسکے حلق میں اکٹھی ہوجاتی ہے اورجسم ایک گوشت کے بے جان ن لوتھڑے کی طرح پڑاہواہوتاہے جس میں کوہی حرکت کی گنجائش نہیں رہتی آخرمیں دماغ کی روح بھی کھینچ لی جاتی ہے آنکھیں روح کولیجاتیہوے دیکھتی ہیں اسلیے کہ آنکھوں کی پتلیاں اوقپرچڑھ جاتی ہیں یاجس سمت فرشتہ روح قبض کرکے جاتاہے اس سمت کی طرف ہوتی ہیں۔

اس کے بعدانسان کی زندگی کاسفرشروع ہوتاہے جس میں روح تکلیفوں کے تہہ خانوں سے لیکر آرام کے محلات کی آہٹ محسوس کرنے لگتی ہے جیساکہ اس سے وعدہ کیا گیا ہے جودنیاسے گیاواپس کبھی لوٹا نہیں صرف اس لئے کہ کیونکہ اسکی روح عالم اے برزخ کاانتظارکررہی ہوتی ہے جس میں اسکاٹھکانادیدیاجا ئے گا اس دنیا میں محسوس ہونے والی طویل مدت ان روحوں کے لیے چند سیکنڈز سیزیادہ نہیں ہوگی یہاں تک کہ اگرکوہی آج سے کروڑوں سال پہلے ہی کیوں نہ مرچکاہو۔مومن کی. روح اس طرح کھینچ لی جاتی ہے جیسے آٹے سے بال نکالا جاتا ہے گناہ گار کی روح خارداردرخت پرپڑے سوتی کپڑے کی طرف کھینچی جاتی ہے اللہ سبحانا وتعالی ہم سبکو موت کے وقت کلمہ نصیب فرماکرآسانی کیساتھ روح قبض فرما اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار نصیب فرما آمین یارب العالمین۔
Ilyas Mohammad Hussain

تحریر : الیاس محمد حسین

Share this:
Uzair Baloch
Previous Post ارشد پپو قتل کیس؛ عزیر بلوچ اپنے اعترافی بیان سے مکر گیا
Next Post ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے
NAB

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.