geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 11, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heatingفرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سوڈان: جنرل البرھان نے نئی حکومت میں 15وزیر مقرر کر دیے

January 21, 2022 2 1 min read
Abdel Fattah Al-Burhan
Share this:

Abdel Fattah Al-Burhan

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کی خودمختار کونسل کے سربراہ عبدالفتاح البرہان نے نئی عبوری حکومت میں 15 وزیروں کو ذمہ داریاں تفویض کرنے کا فیصلہ جاری کیا ہے۔

خود مختار کونسل نے ایک بیان میں کہا کہ جنرل البرہان نے جمعرات کے روز ایک فیصلہ جاری کیا ہے جس میں متعدد شخصیات کو وزارتوں میں وزراء کے کام سونپے گئے جو حسب ذیل ہیں:

عثمان حسین عثمان – کابینہ امور کے وزیر، سفیر علی الصادق علی وزیر خارجہ، ابوبکر ابو القاسم عبداللہ ابو القاسم وزیر برائے شہری ترقی، سڑکیں اور پل، ڈاکٹر ابوبکر عمر البشریٰ احمد وزیر زراعت اور جنگلات، بتول عباس علام عواخ وزیر صنعت، آمال صالح سعد وزیر تجارت اور رسد، محمد عبداللہ محمود وزیر توانائی، انجینیر ضو البیت عبدالرحمٰن منصور وزیر آبپاشی اور آبی وسائل، عادل حسن محمد حسین وزر مواصلات، اور ڈیجیٹل تبدیلی ہوں گے۔
د
د

احلام مدنی مہدی وزیر برائے سرمایہ کاری اور بین الاقوامی تعاون، ڈاکٹر ہیثم محمد ابراہیم وزیر صحت، سعاد الطیب حسن وزیر محنت اور انتظامی اصلاحات، عبد العاطی احمد عباس وزیر مذہبی امور واوقاف، ڈاکٹر جراہام عبدالقادر وزیر ثقافت و اطلاعات اور ایمن سید سلیم وزیر برائے کھیل اور نوجوانان مقرر کیے گئے ہیں۔

امریکا نے گذشتہ روز سوڈان کو سویلین قیادت والی حکومت کی بحالی اور تشدد کے خاتمے تک اقتصادی امداد نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

خرطوم میں امریکی سفارت خانے نے جمعرات کو ایک بیان میں یہ انتباہ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ عوام کے امنگوں کے مطابق سول حکومت کے قیام تک سوڈان کوکسی قسم کی امداد بحال نہیں کی جائے گی۔

یہ بیان امریکی معاون وزیرخارجہ مولی فی اور ہارن آف افریقا کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی ڈیوڈ سیٹرفیلڈ کے سوڈان کے دورے کے اختتام پرجاری کیا گیا ہے۔دونوں ایلچیوں نے خرطوم میں فوجی بغاوت مخالف مظاہروں کے دوران میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ، سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمایندوں سے ملاقات کی ہے۔

Share this:
Osama bin Laden
Previous Post اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی یمن میں امریکی حملے میں ہلاک
Next Post ایران سے جوہری مذاکرات ‘نازک’ مرحلے میں پہنچ گئے: بلینکن
Antony Blinken

Related Posts

Imam Jailed Over Alleged Sexual Assault of Teen

فرانس میں مسجد کے امام کو 15 سالہ لڑکے پر جنسی حملے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا

September 10, 2026
Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی

September 10, 2026
Macron Taps Thomas Pesquet to Command 2027 ISS Mission

تھامس پیسکیٹ 2027 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مشن کی قیادت کریں گے، میکرون کا اعلان

September 10, 2026
Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heating

فرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار

September 10, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.