geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

شام میں بشار حکومت کی سفاکیت کی حمایت روک دیں : ٹرمپ کا روس سے مطالبہ

February 17, 2020 0 1 min read
Syria War
Share this:

Syria War

شام (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر زور دیا ہے کہ وہ اُس سفاکیت کی حمایت کا سلسلہ ختم کر دے جس کا ارتکاب شامی حکومت کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے پیر کو کیے جانے والے اعلان کے مطابق ٹرمپ نے شام کے صوبے ادلب میں پرتشدد کارروائیوں پر امریکا کی تشویش کا اظہار کیا۔

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کے دوران ٹرمپ نے ادلب میں تشدد کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا اور امریکا کی اس خواہش سے آگاہ کیا کہ وہ بشار حکومت کی جانب سے مرتکب سفاکیت کے لیے روسی سپورٹ کو ختم ہوتا دیکھنا چاہتا ہے۔

اس سے قبل بشار حکومت کی فوج نے اتوار کے روز شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں اپوزیشن گروپوں کے آخری گڑھ پر حملے کے دوران مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ شامی حکومتی میڈیا کے مطابق بشار کی فوج نے حلب شہر کے اطراف کنٹرول حاصل کر لیا۔ ان میں کئی دیہات اور قصبے شامل ہیں۔

بشار حکومت نے گذشتہ برس دسمبر سے ادلب کے علاوہ حلب اور لاذقیہ صوبوں کے علاقوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس دوران اسے روسی فضائیہ کے طیاروں کی سپورٹ بھی حاصل ہے۔

ادھر شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد نے واضح کیا ہے کہ بشار حکومت نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران 2011 کے بعد پہلی مرتبہ حلب کے اطراف 30 قصبوں اور دیہات پر مکمل طور سے کنٹرول حاصل کر لیا۔ اس طرح بشار کی فوج نے حلب کے جنوبی اور مغربی دیہی علاقوں میں تقریبا 95 فی صد رقبے کا کنٹرول واپس لے لیا ہے۔

گذشتہ برس دسمبر میں بشار کی فوج نے روس کی سپورٹ سے ادلب صوبے اور اس کے پڑوس میں واقع علاقوں میں ایک وسیع حملہ شروع کیا تھا۔ ان علاقوں پر ہيئۃ تحرير الشام (سابقہ النصرہ فرنٹ) اور دیگر اپوزیشن گروپوں کا کنٹرول ہے۔ المرصد کے مطابق مذکورہ وسیع حملے کے نتیجے میں اب تک 380 سے زیادہ شہری جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس عرصے میں 8 لاکھ سے زیادہ افراد نقل مکانی کر گئے۔

Share this:
Demonstrations
Previous Post عراق : مظاہروں سے بھڑکے ہوئے جنوبی صوبے غربت میں سرِفہرست
Next Post یمن : الجوف صوبے میں حوثیوں کے 3 کمانڈروں سمیت 21 جنگجو ہلاک
Houthi Rebels

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.