geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

شام میں‌ ایرانی ملیشیاوں کے ٹھکانوں پر اسرائیلی فضائی حملے

January 7, 2021 0 1 min read
Syria Israeli Attack
Share this:

Syria Israeli Attack

دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقے الکسوہ میں مبینہ ایرانی مراکز پرتازہ اسرائیلی بمباری کی اطلاعات ملی ہیں۔ ذرائع کےمطابق دمشق کی فضا زور دار دھماکوں سے گونج اٹھی۔ یہ بمباری ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈروں کے دورہ شام کے 48 گھنٹے کے اندر اندر کی گئی ہے۔ تاہم اس کے نتیجے میں ہونےوالے جانی اور مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

شام کے سرکاری ٹی وی چینل پرنشر ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی طیارں‌ نے متعدد اہداف پر بمبار کی ہے۔ بدھ کی شام ہونے والا یہ حملہ 10 روز میں اس علاقے میں اسرائیل کا تیسرا حملہ ہے۔ شامی فوج کے منحرف اہلکاروں کا کہنا ہے کہ بمباری میں پاسداران انقلاب کے مراکز اور ایرانی حمایت یافتہ ملیشیائوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

شام کی سرکاری فوج کے ترجمان نے بتایا کہ دمشق کے قریب میزائلوں سے متعدد عسکری اہداف پر نشانہ بنایا گیا۔ یہ میزائل شام کی وادی گولان سے گذر کر اس علاقے میں گرے۔ شام کی سرکاری ٹی وی پر اس بمباری کے نتیجے میں لگنے والی آگ دکھائی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک رہی ہے۔

تازہ انٹیلی جنس ذرائع اور فوج کےمنحرفین کا کہنا ہے کہ حالیہ مہینوں کے دوران شام کے جنوبی، وسطی اور مشرقی علاقوں میں جن مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے ان میں سے بیشتر ایرانی ملیشیائوں کے مراکز شام ہیں۔

عسکری عہدیداروں کا کہنا ہے کہ حالیہ مہینوں کے دوران شام میں ایرانی ٹھکانوں اور ایرانی ملیشیائوں کے مراکز پر اسرائیلی بمباری میں شدت آئی ہے۔

شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ‘سیرین آبزر ویٹری’ کے مطابق تازہ بمباری میں دمشق کے قریب ایران اور حزب اللہ کے وفادار گروپوں کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے جن میں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں تاہم ان کی تعداد کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

المرصد کے مطابق السویدا کے قریب الدور کے مقام پر راڈار بریگیڈ کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر عمارتیں تباہ ہوئی ہیں اور جانی نقصان ہوا ہے۔

Share this:
UAE Coronavirus
Previous Post کووِڈ-19:یو اے ای میں ایک دن میں ریکارڈ 2067 کیسوں کی تشخیص
Next Post امریکا اور سوڈان کے معاہدۂ ابراہیم پر دست خط، اسرائیل سے معمول کے تعلقات کی راہ ہموار
United States Sudan Relations

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.