geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

شام کے پارلیمانی انتخابات میں دھاندلی کے نئے ریکارڈ قائم

July 23, 2020 2 1 min read
Bashar al-Assad
Share this:

Bashar al-Assad

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں ایک بار پھر صدر بشارالاسد کی جماعت ‘بعث پارٹی’ کے من پسند امیدواروں نے نام نہاد پارلیمانی انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے بین الاقوامی اداروں کو تنقید کا موقع فراہم کر دیا۔ شام میں ہونے والے قانون ساز کونسل کے انتخابات میں اسد رجیم کے مقربین کی کامیابی پر بین الاقوامی اداروں، مبصرین، شکست خوردہ ارکان پارلیمنٹ اور امریکا نے غیر شفاف اور دھاندلی زدہ انتخابات پر اسد رجیم کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

مبصرین کے مطابق امریکی انتظامیہ نے شامی حکومت کے حامیوں کی ایک وسیع تعداد کی گذشتہ اتوار کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے بارے میں کامیابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ الیکشن میں‌ کامیاب ہونے والوں میں بیشتر اسد رجیم کی مقرب شخصیات شامل ہیں۔ شام کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب جیمز جیفری نے شام میں حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے انتخاب میں مداخلت کی مذمت کی۔ ان کا کہنا ہے کہ انتخابی نتائج توقع کے مطابق ہیں۔ اسد رجیم کے برسراقتدار ہوتے ہوئے بعث پارٹی کے لوگوں کے علاوہ کسی اور کی جیت کا کوئی تصور نہیں۔

جیفری نے “سوا” ریڈیو کو اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پارلیمانی انتخابات کے لیے اسد کی تنظیم شامی عوام کے خلاف “ایک مکمل اور حقیر اشتعال انگیزی” ہے۔ انہوں‌نے انتخابات کو غیر شفاف اور دھاندلی زدہ قرار دیا۔

پیر کو ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ نے اسد کی جانب سے “غیرجانب دارانہ اور شفاف” انتخابات نہ کرانے پر تنقید کرتے ہوئے اس پورے انتخابی عمل کو “مشکوک” قرار دیا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ امریکی انتظامیہ کا اسد انتخابات کے بارے میں جائزہ قریبی شخصیات ، خاص طور پر ان لوگوں کے ذریعہ جاری کیا گیا تھا جو پارلیمانی انتخابات ہار گئے تھے۔ حلب خطے کی امیدوار سندس ماوردی نے اپنی انتخابی ہار کی تمام ذمہ داری بشارالاسد پرعاید کی اور کہا کہ اسد رجیم قوم سے جھوٹ بولنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔

سابق رکن پارلیمنٹ موجودہ امیدوار فارس الشہابی نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں جو ہوا اس نے بدعنوانی کے بڑھتے ہوئے نظام ، یا اخراج اور سزا کی اندھی اطاعت قرار دیا سکتا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ پارلیمنٹ میں داخل ہونے والے کچھ لوگوں نے “اربوں کا چوری شدہ تیل” استعمال کیا۔

دوسری طرف اسد کی سکیورٹی فورسز نے پارلیمنٹ کے ایک نئے رکن پر تنقید کی پاداش میں صحافیہ لمیٰ توفیق عباس کو تفتیش کے لیے طلب کیا۔ لمیٰ عباس نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر بدھ کے روز بتایا کہ دمشق گورنری سے نمائندہ عامر تیسیر خیتی نے ان کے خلاف جرم اور بدنامی کے الزامات مقدمہ دائر کیا ہے۔ لمیٰ نے ایک بیان میں بشارالاسد کے مقرب رکن پارلیمنٹ کو “دہشت گرد” اور “چور” قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ترکی کی شہریت رکھتا ہے۔

Share this:
Nuclear Plant
Previous Post نطنز جوہری پلانٹ میں دھماکے سیکیورٹی میں‌ نقب لگانے کے مترادف: ایرانی رکن پارلیمنٹ
Next Post ایران اور حزب اللہ پر آخری درجے کا دباو ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں: امریکا
America

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.