geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ہمارا ہدف معیاری و مستحکم اقتصادی ترقی، آمدنی کی منصفانہ تقسیم اور روزگار کی فراہمی ہے : ایردوان

October 2, 2021 3 1 min read
Recep Tayyip Erdogan
Share this:

Recep Tayyip Erdogan

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اقتصادی ترقی کے ہدف میں معیار، استحکام، آمدنی کی منصفانہ تقسیم اور نوجوان کو روزگار کے نئے امکانات کی فراہمی ہمارے لئے نہایت اہمیت کے حامل پہلو ہیں۔

صدر ایردوان نے 27 ویں ٹرم اور 5 ویں آئینی سال کے آغاز کی مناسبت سے قومی اسمبلی کی جنرل کمیٹی سے خطاب کیا۔

خطاب میں انہوں نے نئے آئین، دہشت گردی، اقتصادیات، خارجہ پالیسی اور علاقائی و بین الاقوامی موضوعات پر بات کی۔

انہوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحرانی دور میں ہم نے اس سرمایہ کاری کا پھل کھایا ہے کہ جو ہم نے صحت کے انفراسٹرکچر اور انسانی وسائل کے شعبے میں کی تھی اور یہ ہمارے لئے بہت خوشی کی بات ہے۔ اقتصادی ترقی کے ہدف میں بھی ترقی کا معیار، استحکام، آمدنی کی منصفانہ تقسیم اور نوجوان کو روزگار کے نئے مواقع کی فراہمی ہمارے لئے نہایت اہمیت کے حامل پہلو ہیں۔

ماحولیاتی تبدیلیوں کے موضوع پر بات کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا ہے کہ پیرس موسمیاتی سمجھوتے کو اسمبلی کی منظوری کے لئے پیش کرنے کے بارے میں بھی پُرعزم ہے۔ اسمبلی کی منظوری ہمارے شروع کروائے گئے سبز ترقیاتی انقلاب کی نوید ہو گی۔

شام کے موضوع پر بات کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نے مہاجرین کے بحران کے منظّم کنٹرول کے معاملے میں عالمی برادری کی عاجزی کا مشاہدہ کیا ہے۔ ایسے حالات میں کہ جب ترکی 4 ملین مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے ایسے ممالک بھی ہیں کہ جو اپنی سرحدوں پر بیٹھے چند ہزار مہاجرین کے ساتھ غیر انسانی سلوک روا رکھے ہوئے ہیں۔ مذکورہ ممالک صرف مہاجرین کے ساتھ ہی بدسلوکی نہیں کر رہے بلکہ اقوام متحدہ کے مہاجرین سے متعلقہ قوانین کی بھی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔

صدر ایردوان نے کہا ہے کہ اس کا کوئی ریکارڈ نہیں رکھا جاتا کہ بحیرہ روم میں ہر سال کتنے مہاجرین سمندر کی بے رحم لہروں کی نذر ہو رہے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ صرف یہ واحد چیز ہی صاحبِ ضمیر، انسانی اور اخلاقی معاشروں کو کھڑا کر دینے کے لئے کافی ہونی چاہیے تھی۔

Share this:
Saad Rizvi
Previous Post کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظربندی کالعدم قرار
Next Post روس سے مزید ہتھیار نہ خریدیں، امریکا کی ترکی کو تنبیہ
Wendy Sherman

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.