geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

طیب ایردوآن کے ناقد اپوزیشن کے ایک ٹی وی چینل اور اخبار کی نشرو اشاعت بند

September 30, 2020 1 1 min read
Tayyip Erdogan
Share this:

Tayyip Erdogan

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن اپنے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو دبانے کے پالیسی پرعمل پیرا ہیں۔ سیاسی مخالفین کے ذرائع ابلاغ بھی ترک صدر کے انتقامی حربوں کا سامنا کر رہے ہیں۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایک ترک سیٹلائٹ چینل جس پر صدر رجب طیب ایردوآن کی مخالفت کا الزام ہے کو عارضی طور پر دو اکتوبر تک نشریات پیش کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ ٹی وی چینل کی انظامیہ نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ گذشتہ جولائی سے مسلسل دوسری بار براڈکاسٹس معطل کرنے کے فیصلے کے بعد حکومت اس چینل کو مستقل طور پر بند کر سکتی ہے۔ حکومت پر مسلسل تنقید کے بعد کردوں‌ کے قریب سمجھے جانے والے ایک خبار کی ویب سائٹ کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔

ترکی سے نشر ہونے والے اپوزیشن کے ترجمان ‘Halk Tv’ ٹی وی چینل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ چینل کی نشریات کی بندش کا فیصلہ حکومت کی خارجہ پالیسیوں پر ہماری تنقید کے نتیجے میں ہوا ہے۔ چینل کے منیجنگ ایڈیٹر سوہت توکطاش نے کہا ان کے چینل کو ترکی کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی سپریم کونسل نے جو RTÜK کے نام سے جانا جاتا ہے نے اپنی نشریات 5 دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ۔ یہ بندش دو اکتوبر تک رہے گی۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ حکومت چینل پر تنقید کی وجہ سے مستقل پابندی عاید کر سکتی ہے۔

انہوں نے العربیہ ڈاٹ نیٹ سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ ماضی میں ترکی میں تمام ٹی وی چینلز کے پر پیش کیے جانے والے پروگرامات کی نگرانی کی جاتی رہی ہے۔ ہم پہلے ہی اس عذاب کا سامنا کر چکے ہیں۔ یہ دوسرا موقع ہے جب اپوزیشن اسٹیشن کی نشریات بند کر دی گئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر تیسری مرتبہ پھر اسی طرح کا واقعہ ہواتو پھر ٹیلی ویژن کی نشریات پانچ دن کے لیے معطل نہیں ہوں گی چینل مستقل طور پر بند کر دیئے جائیں گے۔

پچھلے ہفتے ‘Halk Tv’ ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک پروگرام کے پیش کار نے انقرہ کی خطے میں خارجہ پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا لیکن ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن کا کہنا ہے کہ یہ تنقید ملک کی مسلح‌ افواج کے خلاف اشتعال انگیزی ہے۔

Share this:
Sheikh Sabah Al Sabah
Previous Post امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
Next Post سعودی قیادت کا امیرکویت کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
King Salman bin Abdul Aziz

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.