geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ٹیکنالوجی کا عفریت

January 6, 2021 0 1 min read
Technology
Share this:

Technology

تحریر : ایم سرور صدیقی

دنیا میں بیشتر لوگوں نے بچپن کے دوران اپنی نانی اماں یا دادی جان سے پریوں، جنوں بھوتوں کی کہانیاں سنی ہوں گی ذرا سوچیں جو آپ نے سنا اور ایک تخیل بناکر ذہن میں بٹھالیا اب اگر وہی تیل حقیقت کا روپ دھارکر آپ کے سامنے آن کھڑاہوتو پھر کیسا لگے گا بعینہ’ جوباتیں پہلے تخیل تھا محض خواب وخیال تھیں آج وہ بھیانک تعبیربن کر ہمارے سامنے آنے والی ہیں یعنی اس کا آسان اور سادہ مطلب ہے دنیاکا سکون تہہ وبالا ہونے والاہے بہت سے ماہرین پریشان ہیں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی توپھرکیاہوگا اس پران کے شدید تحفظات ہیں کہ کرونا وائرس کی ویکسین کی آڑمیں نہ جانے کتنے گل کھلانے کی پیش بندی جاری ہے پہلے محض خیال تھا اب یقین ہوتاجارہاہے کہ اس پوری گیم کے پیچھے صیہونی دماغ کام کررہاہے جو ہر قیمت پر دنیاکو ہیکل ِ سلیمانی کے زیر ِ نگیں کرناچاہتاہے اس سلسلہ کاپہلا پروجیکٹ 5G کہا جارہاہے کیونکہ 5G انسٹالیشن ہے جو لاک ڈاؤن کے دوران دنیا کے بیشتر ممالک میں چپکے سے کی جا تی رہی ہے۔ عالمی میڈیا کو اس کی رپورٹنگ سے روکا گیا ہے۔ میڈیا پر آپکو 5G کے متعلق کوئی خبر نہیں ملے گی۔

جب لندن میں مکمل لاک ڈاؤن تھا لیکن وہاں 5 جی انسٹالیشن کا عملہ پھر بھی دن رات پولز پر ٹاورز نصب کرنے میں مصروف رہاجس کا مطلب ہے دال میں کچھ کالاہے یاپھر ساری دال ہی کالی ہے۔ کہا یہ جارہاہے کہ 5G دنیا میں انقلاب بپاکردے گا سوچنے سمجھنے کی بات یہ ہے کہ آخر یہ 5G کیا بلا ہے؟ اسے سمجھے اور جانے بغیر بات کی تہہ تک نہیں پہنچاجاسکتا 5G دراصل انٹرنیٹ اسپیڈ کی تیز ترین رفتار ہے جو اگر کسی علاقے میں لگا دی (انسٹال) کر دی جائے تو اس پورے ایریا کو ایک “سپر کمپیوٹر” کے ذریعے ہر وقت کہیں بیٹھ کر ویڈیو پر دیکھا جا سکے گا علاقے کا کوئی فرد ایسا نہیں بچے گا جس کی جاسوسی ممکن نہ ہو۔ موبائل سے لیکر ٹی وی، ایل سی ڈی یا ایل ای ڈی ، فرج، آٹو پارٹس اور گھر کی تمام اشیاء میں نصب چھوٹے خفیہ کمیروں کے ذریعے چوبیس گھنٹے ہر فرد کی جاسوسی ممکن ہو جائے گی۔

ملٹری سطح پر یہ کام پہلے ہی دنیا کی بڑی افواج کرتی رہی ہیں یعنی انسانوں، اداروں، کاروبار ،معیشت حتیٰ کہ حکومتوںکی رازداری ختم ہوجائے گی عالمی طاقتیں جب چاہیں گی ہرقسم کی پوشیدہ معلومات سے آ گاہ ہو جائیں گی اور ان کو مطلق پتہ بھی نہیں چلے گا یا پھر اندرکھاتے ان کو مخالفین کو فروخت بھی کیا جا سکتاہے اور یہ بھی ہو سکتاہے کوئی ملک ایک میگا پراڈکٹ لانچ کرنے والا ہو 5Gکی ٹیکنالوجی کی بدولت اس سے بہتر پراڈکٹ مارکیٹ میں متعارف کروادی جائے، یا پھر کچھ شاطر ذہن VVIPکی بلیو فلمیں بناکر ان کو بلیک میل کرکے اپنے مفادات حاصل کرسکتے ہیںدنیا میں شخصیات یا ملکوںکے درمیان خفیہ معاہدے اب خفیہ نہیں رہیں گے لیکن عوامی سطح پر اسے لانے کا بہت زیادہ سائنسی نقصان بھی ہونے کا احتمال ہے کیونکہ اس ٹیکنالوجی کی شعائیں انسانی دماغ کے لئے انتہائی خطرناک ہیں، ماہرین کے مطابق 5G سگنلز میں رہنے والا انسان ایسا ہو گا جیسے اسکا دماغ مائیکرو ویو اوون میں پڑا ہوا ہو۔ یہ انسان کو مختلف ذہنی بیماریوں کا شکار کر دے گی لیکن صیہونی خفیہ ہاتھ کو اس کی پرواہ نہیں کہ انسانوں کے دماغ پر کیا بیتتی ہے انہیں صرف پوری دنیا کو ڈجیٹلائیز کرنا ہے اور اس مقصد کے لئے لاکھوں انسانوں کو مارنا پڑا تو وہ اس سے بھی دریغ نہیں کریں گے کیونکہ ان کا ایک ایجنڈہ یہ بھی تو ہے کہ دنیا کی آبادی کم سے کم کرناہے پاکستان میں کئی سیلولر کمپنیوں نے اشتہارات کے ذریعے 5جی کی پروموش شروع کر دی ہے جس سے اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ اس منصوبے پر کتنی تیزی سے کام ہو رہا ہے۔

آپ نے بھی شایدکہیں پڑھا ہوکہ ایک وقت آئے گا جب انسانوںکے دماغ کنٹرول کرنے کے لئے کوئی چپ ایجادہوجائے گی اب جو حالات جارہے ہیں لگتا ہے معاملات اسی طرف جارہے ہیں اس لئے غالب خیال یہ ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین ہی اس منصوبے کے لئے کارگر ہے جیسے پولیو ویکسین اورآئیو ڈائیز نمک پر بہت سے لوگوںکے تحفظات ہیں کہ یہ بانجھ پن پیدا کرتاہے یہ بھی آبادی کو کنٹرول کرنے کی سازش ہے اور یہ سازش بالخصوص مسلمانوںکے لئے کی جارہی ہے کہ ان کی تعداد کم ہوجائے تاکہ جہاد کے لئے کم سے کم لوگ میسر آسکیں بذریعہ ویکسین دوسرا پروجیکٹ Nano Chip کہاجاسکتاہے کیونکہ حال ہی میں بل گیٹس نے کرونا وائرس کی ویکسین کے پراجیکٹ میں 1 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیاورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اس ویکسین کو ہر شخص کے لئے لازمی قراردے دے گی جس سے پوری دنیا کو ڈجیٹلائز کردیا جائے گا اب سوال ذہن میںاٹھنا یقینی بات ہے کہ وہ کیسے؟ 5G اور Nano chip کیسے کم کرے گی اس کا جواب انتہائی سادہ ہے 5G کے ٹاورز بظاہر تو آپ کو انٹرنیٹ کی تیز سپیڈ دینے کے لئے ہوں گے لیکن ان کا اصل خفیہ مقصد انسانوں میں لگی نینو چپ (بہت زیادہ چھوٹی چپ) میں جمع ہونے والا ڈیٹا (یعنی آپ کی دماغی سوچ) کسی خفیہ جگہ جمع کرنا ہو گا۔

وہ “خفیہ ہاتھ پوری دنیا کے منتخب انسانوں کے دماغوں میں پیدا ہونے والی سوچ کو کسی نامعلوم جگہ پر اپنے “سپر کمپیوٹر” کے ذریعے دیکھے گابلکہ کنٹرول بھی کرسکے گا یہ ساری نشانیاں دجال کی آمدکی طرف اشارہ ہیں وہ یہودیوں کا مسیحا ہو گا۔اب یہ بات وثوق سے کہی جاسکتی ہے کہ اقوام متحدہ کی سپر گورنمنٹ کا پلان آخری مراحل میں ہے ۔ بالکل ایسی ہی ایک حدیث ِ مبارکہ بھی ملتی ہے کہ دجال ایک جگہ سے گزرے گا جہاں کسی شخص کے والدین فوت ہو گئے ہوں گے، وہ شخص سوچ رہا ہو گا کہ کاش میرے والدین دوبارہ زندہ ہو جائیں دجال اس کی یہ سوچ اور خواہش پہچان لے گا اور اس کے بولنے سے پہلے ہی اس کے پاس جا کر اسے کہے گا کہ اگر میں تمہارے والدین کو زندہ کر دوں تو کیا تم مجھے خدا مان لو گے۔

وہ شخص بولے گا ہاں کیوں نہیں پھر دجال اپنے شیاطین کو حکم دے گا وہ اس شخص کے والدین کے مردہ اجسام میں داخل ہو کر زندہ ہو کر کھڑے ہو جائیں گے اور اس شخص کو کہیں گے کہ بیٹا یہ (دجال) تمہارا رب ہے اس کی بات مان لو، اس کی اطاعت کرو۔ دجال کے بارے میں یہ رویات بھی ملتی ہیں کہ وہ بلکہ کسی کے بولنے سے پہلے اس کے خیالات بھی جان لے گا۔یہاں یہ بھی ظلہر ہوتا ہے کہ دجال اور اس کی قوتوں کو شیاطین کی مدد حاصل ہو جائے گی۔ یعنی وہ کسی ایسی ٹیکنالوجی حاصل کرنے میں بھی کامیاب ہو جائیں گے جس سے دنیا میں موجود غیر مرئی مخلوق یعنی “جنات” سے ان کا رابطہ ممکن ہو جائے گا اور اسی کی مدد سے دجال شیطانوں سے مدد لے گا۔

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ روئے زمین کے تمام شیاطین کو دجال کے تابع کر دے گا (تاکہ اس فتنہ عظیم سے دنیا کے آخری بہترین مسلمانوں کی آزمائش کرے)۔ اب اس سارے منظر نامے کو اگر مختصر بیان کیا جائے تو یہ کچھ ایسا ہو گا کہ ” صیہونی خفیہ ہاتھ” کامیاب ہو رہا ہے، ہر چیز طے شدہ منصوبے کے مطابق ان کے کنٹرول میں ہے۔ کرونا وائرس سے دنیا کو لاک ڈاؤن کروا کے وہ اپنے منصوبے میں کامیاب ہو رہے ہیں، ساتھ ہی انہوں نے چپکے سے 5G انسٹالیشن شروع کر دی ہے اور بل گیٹس نے نینو چپس کی شروعات کے لئے اقوام متحدہ سے 1 بلین ڈالر کا معاہدہ بھی کر لیا ہے اس معاہدے میں ویکسین بنے گی اور اسی ویکسین کے اندر اتنی چھوٹی نینو چپ ہو گی کہ جو انسان کو خوردبین سے ہی نظر آ سکتی ہے وہ دنیا کے ہر انسان کو دی جائے گی۔ ایک مضمون نگار نے اس کی منظرکشی کرتے ہوئے لکھاہےContagion فلم میں جو ویکسین سب کو دی جاتی ہے وہ ناک میں ڈالی جاتی ہے اور ساتھ ہی ایک ڈجیٹل کڑا ہاتھ میں پہنا دیا جاتا ہے جس سے ان کو کسی “خفیہ جگہ” سے مانیٹر کیا جا سکتا ہے حالات وواقعات کے تناظرمیں پورا یقین ہے بل گیٹس بھی اقوام متحدہ کو چلانے والے “خفیہ ہاتھ” کے ساتھ مل کر ایسی ہی ویکسین بنائے گا جو ناک یا منہ میں ڈالی جائے گی اور اسی کے ذریعے نینو چپ بھی ہر انسان کے جسم میں داخل کی جائے گی۔

چونکہ چپ انتہائی چھوٹی ہے اور کسی بھی ویکسین کے ذریعے جسم میں ڈالی جا سکتی ہے لہذا کسی انسان کو پتا ہی نہیں چلے گا کہ وہ چپ زدہ ہو چکا ہے۔ دجال کو دنیا میں خوش آمدید کہنے کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔ جو پہلے سے اس فتنے سے آگاہ ہوں گے وہی اس سے بچ پائیں گے۔ جو لاعلم ہوں گے وہ پھنس جائیں گے، بہک جائیں گے، گمراہ ہو جائیں گے، سیلابی پانی میں تنکوں کی طرح بہہ جائیں گے۔ اس دجالی فتنے کو قرآن و سنت کی روشنی میں سمجھنے کی بھر پور کوشش کریں اور اس فتنے سے بچنے کے لئے دین اسلام میں جو راہنمائی دی گئی ہے اسے اپنی زندگیوں میں فوری طور پر اختیار کریں تاکہ کہیں بے خبری میں اپنی دنیا و آخرت اپنے ہاتھوں سے برباد نہ کر لیں دجال کے فتنے سے بچنے کے لئے سورہ الکہف کی پہلی دس آیات کی روزانہ تلاوت کریں اور دجال کے فتنے سے بچنے کی مسنون دعائیں یاد کر کے اپنے معمول کے اذکار میں شامل فرمائیںکیونکہ جوباتیں پہلے تخیل تھا محض خواب وخیال تھیں آج وہ بھیانک تعبیربن کر ہمارے سامنے آنے والی ہیں یعنی اس کا آسان اور سادہ مطلب ہے دنیاکا سکون تہہ وبالا ہونے والاہے بہت سے ماہرین پریشان ہیں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی توپھرکیاہوگا اس پران کے شدید تحفظات ہیں کہ کروناوائرس کی ویکسین کی آڑمیں نہ جانے کتنے گل کھلانے کی پیش بندی جاری ہے پہلے محض خیال تھا اب یقین ہوتاجارہاہے کہ اس پوری گیم کے پیچھے صیہونی دماغ کام کررہاہے جو ہر قیمت پر دنیاکو ہیکل ِ سلیمانی کے زیر ِ نگیں کرناچاہتاہے آئیے مل کر دعا کریں کہ اللہ ان تمام سازشوںکو ناکام بنائے اور ٹیکنالوجی کے عفریت سے اپنی پناہ میں رکھے آمین یارب العالمین۔ (اس کالم کی تیاری میں متعدد مضامین سے استفادہ کیا گیا ہے)
M Sarwar Siddiqui

تحریر : ایم سرور صدیقی

Share this:
Corona Vaccine
Previous Post میکسیکو نے فائزر کے بعد ایک اور کورونا ویکسین کی منظوری دیدی
Next Post پاکستان: 2021 علم الاعداد کی روشنی میں
Knowledge

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.