geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کیلوں، کانٹوں، خندقوں والی مودی سرکار

February 6, 2021February 6, 2021 1 1 min read
Narendra Modi
Share this:

 Narendra Modi

تحریر : میر افسر امان

دہشت گرد مودی حکومت نے ٧٥ دنوں سے کالے قوانین کوختم کرانے پر امن احتجاج پر بیٹھے کسانوں کی طرف آنے والے راستوں میں سڑکوں پر لوہے کی کیلیں ٹھونک دیں ہیں۔ تاکہ ان تک کسانوں کے ٹریکٹر نہ پہنچ سکیں۔اس سے آگے ٦ سے ٨ فٹ گہری خندقیں کھود ی گئیں تاکہ زیادہ کسان نہ جمع ہوسکیں۔کانٹوں والے باڑیں بھی لگا دی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق٨ تہوں والی بیریکٹ بنا دی گئیں ہیں۔تاکہ پتہ بھی نہ ہل سکے۔ واٹرکینیں تو پہلے سے موجود تھیں۔پولیس کو کیلوں والے ڈھنڈے بھی دے دیے گئے ہیں۔ کسانوں کے احتجاج کو ختم کرنے کے لیے چھ قسم کی سیکورٹی فورسز لگا دی گئی ہیں،جیسا جنگ کا سماں ہے۔ بھارت کا گودی میڈیا بھارت کے پرامن کسانوں کے احتجاج کے خلاف اس عجیب غریب رکاوٹوں کی حمایت کر رہا ہے۔ صرف انصاف پسند میڈیا اس ظلم کے خلادف آواز اُٹھا رہا ہے۔

بھارت میں ٧٥ دنوں سے کسانوں کا پر امن احتجاج جاری ہے۔ کسان بھارت کی پارلیمنٹ میں ان کی مرضی کے خلاف بننے والے تین زری قوانین کو ختم کرنے کے لیے سراپا احتجاج ہیں۔کسان پورے ملک سے دہلی کے چاروں طرف ڈھیرے ڈالے ہیں۔کسانوںنے ٢٦ جنوری کو دہلی کے سرکولر روڈ پر ٹریکٹرٹرالی ریلی نکالی تھی۔ بھارتی حکومت نے حسب سابق جیسے دہلی میں مسلمانوں کے احتجاج کو تشدد میں بدلنے کے لیے اپنے آدمی ڈال کر ساٹھ مسلمانوں کو شہید کیا تھا،ایسا ہی کسان ریلی کے کچھ حصہ کو لال قلعے میں داخل کروایا۔ جیے خالصتان کے نعرے لگوائے گئے۔ لال قلعے پر خالصتان کا جھنڈا بھی لہرا کیا۔حکومت نے احتجاجی لوگوں کو گرفتار کیا۔ ایک کسان کوگولی مار کر شہید کیا۔ اس کا ٹریکٹر الٹ گیا۔ پھر غازی پور کے احتجاج میں بی جے پی کے کارکن پولیس کے حصار میں کسانوں کے خلاف میدان میں آ گئے۔ کسانوںکواگر وادی، آتنگ وادی اور پاکستانی کہا ۔ نعرے لگاکسان پر ہلہ بول دیا۔ پانی بجلی بند کر دی گئی۔ کسانوں کے خیمے اُکھاڑ دیے۔ کسان عورتیں، مرد او بچے تنگ ہو کر واپس اپنے گھروں کو چلے گئے۔

رجیش ٹیکیت کو گرفتار کرنے پولیس آئی۔راجیش ٹیکیت نے کہا میں بہادرسکھوں کو اکیلا چھوڑ کر گرفتاری نہیں دوں گا۔ اس ظلم کے کی وجہ سے راجیش ٹیکیت رونے لگے۔ کسانوں کو راجیش ٹیکیت کے رونے پر دکھ ہوا۔ راجیش ٹیکیت نے کہا کہ حکومت کے پاس پولیس موجود ہے۔ ہمیں پولیس سے مرواتی۔ بی جے پی والوں سے کیوں نہ مروا رہی ہے۔ اس نے کہا اس وقت پانی نہیں پیوں گا جن تک میرے گائوں سے پانی نہیں آتا۔ راجیش ٹیکیت کے رونے پر اس کے بھائی نے مظفر پور میں مہا پنچایت منعقد ط کی جس میں لاکھوں مرد و خواتین شامل ہوئیں۔ایسی ہی مہا پنچائتیںسارے بھارت کے دھیاتی علاقوں میںمنعقد ہوئیں۔ لوگ گائوں سے پانی لے کر راجیش ٹکیت کے پاس واپس پہنچے۔ پورے بھارت سے پہلے سے زیادہ کسان دہلی کے چاروں طرف ڈھیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ راجیش ٹیکیت نے کہا سردی میں احتجاج شروع کیا تھا، آنے والی سردی تک یہ احتجاج جاری رہے گا۔

اکتوبر تک کسانوں کا احتجاج جاری رہ سکتا ہے۔اُدھر مودی حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی۔کسانوں کے جائز احتجاج کو دبانے کے لیے دنیاسے منفرد ظالمانا طریقے استعمال کر رہی ہے۔ اس احتجاج میں ١٧٢کسان جان سے گئے۔انٹر نیٹ بند کر دیا گیا۔ پانی بند ہے۔ مصنوعی واش روموں میں پانی بند ہونے کے وجہ سے عورتوں کو تکلیف ہو رہی ہے۔ لنگروں میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے کھانے پینے کی اشیاء ملنا مشکل ہو گیا ہے۔ لال قلعے پرخالصتان کا جھنڈالہرانے والوں میں ١٢٢ افراد گرفتار کیا گیا۔ کسانوں نے ٦ فروری کو ١٢بجے سے تین بجے تک پہیہ جام کی کال دی رکھی ہے۔جس میں پورے بھارت کے کسان شامل ہونگے۔ کسانوں کی دھڑا دھر مہا پنچاتیں منعقد ہو رہی ہیں۔ کسان دہلی کی طرف مارچ کرنے کے لیے بیتاب ہیں۔

دہشت گرد مودی اپنے ہی آئین کی خلاف دوری کا مرتکب ہو رہا ہے۔پہلے کشمیر سے متعلق بھارتی آئین میں کشمیر کی خصوصی دفعات ٣٧٠ اور٣٥اے کو بلڈوز کیا۔بھارتی آئین کے مطابق کشمیر کی اسمبلی سے منظوری ضروری تھی۔ مگر کشمیر میں تو اسمبلی تھی ہی نہیں۔ دہشت گرد مودی نے وہاں گورنر رائج قائم کیا ہوا تھا۔صرف گورنر کے ایک خط پر بھارتی آئین کی خلاف دردی کرتے ہوئے دفعہ ٣٧٠ اور ٣٥ اے کو ختم کر دیا۔کشمیر کے لوگ اس کو نہیں مانتے ۔مودی نے کشمیر میں نو لاکھ فوج، کشمیریوں پر مظالم کے لیے کے لیے لگائی ہوئی ہے۔کشمیر ٥ اگست ٢٠١٩ء سے احتجاج کر رہے ہیں۔ اب بھارت کے کسانوں کو اعتماد میں لیے بغیر تین زری قوانین بھارتی پارلیمنٹ سے اکثریت کی بنیاد پر پاس کر ائے۔ اُسی دن سے پورے بھارت کے کسان سراپاہ احتجاج ہیں

۔یہ دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت ہے یا مودی کی ڈکٹیٹر ریاست ،جو دہشت گرد تنظیم آ رایس ایس کا بنیادی رکن ہے۔جو ہٹلر کی طرح قومی برتری کے تکبر میں مبتلا ہے۔لگتا ہے جیسے ہٹلر کے ساتھ ہوا ،وہی کچھ دہشت گرد مودی کے ساتھ بھی ہونے والا ہے۔؟ پورا بھارت مودی کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوا ہے،کسانوں کی حمایت کر رہا ہے، چاہے اپوزیش ہو یا عام بھارتی،سوشل میڈیا ہو یا فلمی دنیا۔ دہشت گرد مودی کسانوں کو پر امن احتجاج تک نہیں کرنے دیتی؟ یوں کہنا چاہیے کہ جب کوئی ریاست تنزل کی طرف بڑھتی ہے تو ایسا ہی اقدام کرتی ہے۔بھارت میڈیا چلا چلا کر کہہ رہا ہے کہ ایسی رکاوٹیں تو ہم نے کبھی بھارت پاکستان کی سرحد پر بھی نہیں دیکھیں، جہاں جنگ ہو رہی ہے۔

بھارت میں درجن بھر سے زیادہ مسلح علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔ چین بھارت سے اپنے علاقے واپس لے رہاہے۔ملک میں کرونا عذاب کی وجہ سے معاشی حالات بد سے بدتر ہوگئے ہیں۔ بھارت میںسودی نظام کی وجہ سے عوام غریب سے غریب تر ہو رہے ہیں، جس میں کسان بھی شامل ہیں۔ سرمایا دار امیر سے امیر تر ہو رہے ہیں۔ سرمایا دار غریب عوام کا خون پسینا نچوڑ رہے ہیں۔ نہ ملازمتیں مل رہی ہیں نہ کاروبار چلنے دیا جا رہا ہے۔ ان تمام چیزوں کے ساتھ ملک کو غذا پیدا کر کے دینے والوں کے کسانوں کے پیچھے دہشت گرد مودی پڑھ گیا ہے۔ کیا اس سے یہ نہ سمجھا جائے کی بھارتی حکومت ختم ہونے کے قریب ہیں۔
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Election Commission
Previous Post بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر 18 ارب روپے خرچہ آئے گا: سیکرٹری الیکشن کمیشن
Next Post کاروباری ہفتے میں سونا کتنا سستا ہوا؟
Gold

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب ’86 47‘ کی پراسرار تحریر، تحقیقات شروع

June 13, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کے خلاف دھمکی کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں گھاس پر ابھرنے والے پراسرار اعداد ’86 47′ نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.