geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

تھائی لینڈ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں 15 دفاعی رضاکار ہلاک

November 7, 2019 0 1 min read
Thailand - Check Post Attack
Share this:

Thailand - Check Post Attack

تھائی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) تھائی لینڈ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں 15 دفاعی رضاکار ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جنوبی تھائی لینڈ کے علاقے یالا میں پیش آیا جہاں حملہ آوروں نے بھاری ہتھیاروں سے سیکیورٹی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔

حکام کے مطابق حملہ آوروں نے چیک پوسٹ کے داخلی راستوں پر امدادی کاموں میں تاخیر کے لیے دھماکاخیزمواد اور تیز دھارکیلیں بھی پھیلا دی تھیں جس کے باعث انہیں بروقت طبی امداد پہنچانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

حملے میں 12 رضاکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ زخمی ہونے والے 3 رضاکار اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئے۔

گذشتہ چند عرصے میں تھائی لینڈ میں ہونے والا یہ بڑا حملہ ہے جسے تھائی حکام نے سال کے بڑے واقعات میں سے ایک قرار دیا ہے۔

سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ممکنہ طورپر علیحدگی پسندوں کی کارروائی لگتی ہے تاہم حملے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔

واضح رہے کہ تھائی لینڈ کے جنوبی علاقوں میں مالے نسل سے تعلق رکھنے والی مسلم آبادی کی اکثریت ہے جو گزشتہ کئی دہائیوں سے علیحدہ ریاست کے قیام کے لیے جدوجہد کررہے ہیں۔

1909ء میں تھائی لینڈ کی جانب سے اس علاقے پر قبضے سے قبل یہاں ایک خود مختار مسلم ریاست قائم تھی۔

Share this:
Mike Pompeo
Previous Post عراق و لبنان میں احتجاجی مظاہروں میں تشدد کے واقعات کا ذمہ دار ایران ہے، مائیک پومپیو
Next Post مذاکراتی کمیٹی نے پرویز الہی کو فضل الرحمان سے بات چیت کا مکمل اختیار دے دیا
Fazal Rahman and Pervaiz Elahi

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.