geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان

March 13, 2021 0 1 min read
Pakistani Squad
Share this:

Pakistani Squad

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا اور زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ جنوبی افریقا کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ 18، 18 کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گا جب کہ زمبابوے کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ 20 کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

چیف سلیکٹر قومی ٹیم محمد وسیم کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان کو تین ون ڈے اور چار ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنی ہے جس کے لیے کپتان اور کوچ کی مشاورت سے ٹیم کا اعلان کر رہے ہیں۔

محمد وسیم کا کہنا تھا کہ آئندہ کے ورلڈ کپ کو ذہن میں رکھ کر کھلاڑیوں کو موقع دے رہے ہیں، جو کھلاڑی شامل نہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ پلان میں شامل نہیں ہیں۔

محمد وسیم نے بتایا کہ ون ڈے ٹیم میں بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان، عبد اللہ شفیق، دانش عزیز، فہیم اشرف، فخر زمان، حیدر علی، حارث رؤف، حسن علی، امام الحق، محمد حسنین، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم جونئیر، سرفراز احمد، سعود شکیل، شاہین آفریدی اور عثمان قادر شامل ہیں۔

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بابر اعظم، شاداب خان، ارشد اقبال، آصف علی، دانش عزیز، فہیم اشرف، حیدر علی، حارث رؤف، حسن علی، محمد حفیظ، محمد حسنین شامل ہیں۔

اس کے علاوہ محمد رضوان، محمد وسیم جونئیر، سرفراز احمد، شاہین آفریدی، شرجیل خان، عثمان قادر اور محمد نواز بھی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

قومی ٹیم نے زمبابوے کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز بھی کھیلنی ہے جس کے لیے بابراعظم ہی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

دیگر کھلاڑیوں میں عبداللہ شفیق، عابد علی، اظہر علی، فواد عالم، عمران بٹ، سلمان علی آغا، سعود شکیل، فہیم اشرف، محمد نواز، محمد رضوان، سرفراز احمد، حارث رؤف، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، شاہنواز دہانی، تابش خان، نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود شامل ہیں۔

خیال رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقا کے لیے خصوصی چارٹر طیارے کے ذریعے 27 مارچ کو روانہ ہو گی۔

Share this:
Shahrukh Khan
Previous Post فلم ’پٹھان‘ میں کنگ خان کے نئے روپ سے مداح حیران
Next Post ‘‘حوثی باغی امریکی امن کی پیش کش کا جواب اپنے حملوں میں تیزی سے دے رہے ہیں’’
Lander King

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.