geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سانحہ تیز گام کے 14 مسافر تاحال لاپتہ

November 19, 2019 1 1 min read
Tezgam Express Tragedy
Share this:

Tezgam Express Tragedy

میرپور خاص (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ تیز گام کے 14 مسافر تا حال لاپتہ افراد ہیں جب کہ رحیم یار خان کے اسپتال میں صرف 3 لاشیں موجود ہیں جن میں سے 2 کا ڈی این اے میچ نہیں ہو سکا۔

31 اکتوبر کو پیش آئے سانحہ تیزگام میں میرپورخاص کے 49 افراد شہید اورمتعدد افراد زخمی ہوئے تھے۔ 40 میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں جبکہ 9 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ رحیم یار خان کے شیخ زید اسپتال میں 3 لاشیں رکھی ہیں جن میں سے2کے ڈی این اے میچ نہیں کر پائے۔

ذرائع کے مطابق ان دونوں نعشوں کو لاوارث قرار دیا جا چکا ہے جبکہ تیسرے شہید کے ورثا عمرے کی ادائیگی کے بعد واپس پہنچ چکے اور ڈی این اے کا نمونہ دینے روانہ ہو گئے ہیں۔

میرپورخاص کے9 افراد یاسر علی، اورنگزیب عرف خرم،عادل،سیف الرحمان،محمد جاوید، جان محمد،محمد اقبال،اعجاز میمن اورفصیح اللہ عرف شانی کے بارے میں وفاقی حکومت اورمحکمہ ریلوے کوئی معلومات فراہم نہیں کر رہے۔ جس کی وجہ سے لواحقین شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔

علماء ایکشن کمیٹی میرپورخاص نے سانحہ تیز گام میں لاپتہ9 افراد کے جسد خاکی نہ ملنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورثا در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں اور وفاقی حکومت کوئی توجہ نہیں دے رہی اگر لاپتہ افراد کے بارے میں فوری آگاہ نہ کیا گیا تو علماء ایکشن کمیٹی احتجاج کا راستہ اختیار کرے گی۔

Share this:
Sheikh Rasheed
Previous Post شیخ رشید راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے ڈسچارج
Next Post جے یو آئی کا شاہدرہ جی ٹی روڈ پر دھرنا، ایک سائیڈ بند
JUIF Rally

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.