geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ترکی نے افریقہ اور افریقی عوام سے کبھی بھی منہ نہیں موڑا، ترک صدر

December 19, 2021 2 1 min read
Tayyip Erdogan
Share this:

Tayyip Erdogan

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی نے افریقہ اور افریقی عوام سے کبھی بھی منہ نہیں موڑا۔

استنبول میں منعقدہ تیسرے ترکی-افریقہ شراکتداری سربراہی اجلاس کے تیسرے دن کا آغاز سرکاری استقبالیہ تقریب اور فیملی فوٹو شوٹ سے ہوا۔

سربراہی اجلاس کے افتتاحی اجلاس میں اپنی تقریر میں صدر ایردوان نے یاد دلایا کہ ترک قوم کے افریقی عوام کے ساتھ9ویں صدی سے انسانی تعلقات استوار ہیں اور اس بات پر زور دیا کہ ترکی کبھی بھی افریقہ اور افریقی عوام سے منہ نہیں موڑا۔

ترکی کےبراعظم خاص طور پر شمالی افریقی ممالک میں آزادی کی تحریکوں کی بھرپور حمایت کرنے کا ذکر کرنے والے ایردوان نے کہا کہ براعظم میں 2005 میں ترک سفارت خانوں کی تعداد12تھی جو کہ بڑھ کر 42 ہو گئی ہےاسی طرح انقرہ میں افریقی ممالک کے سفارت خانوں کی تعداد 10 سے بڑھ کر 37 ہو گئی ہے۔

انہوں نے بتایاکہ مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں ترکی اور افریقہ کے تعلقات اس سطح پر پہنچے ہیں جن کا 16 سال قبل تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا، ” خطہ افریقہ کے ساتھ ہماری باہمی تجارت کا حجم 5.4 بلین ڈالر تھا جو کہ 2020 میں 25.3 بلین ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ افریقی کانٹی نینٹل فری ٹریڈ زون ایگریمنٹ جنوری 2021 کو نافذ ہوا تھا۔ مجھے یقین ہے کہ ہم اپنی مشترکہ کوششوں سے اپنی باہمی تجارت کو 50 بلین ڈالر اور پھر 75 بلین ڈالر تک لے جائیں گے۔”

یہ بتاتے ہوئے کہ ترکی نے ترک رابطہ و تعاوین ایجنسی TIKA ، یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ، معارف فاؤنڈیشن، انادولو ایجنسی، ٹرکش ایئر لائنز، اور ہلال احمر جیسے اداروں کی بدولت پورے براعظم میں ترکی کی موجودگی کو وسعت دی ہے ، جناب ایردوان نے کہا، “ہم مل جل کر منافع حاصل کرنے، ترقی کرنے، مستقبل کی جانب شانہ بشانہ چلنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔”

کورونا ویکسین تک رسائی میں عالمی سطح پر عدم مساوات اور براعظم افریقہ کے اس سے متاثر ہونے پر زور دینے والے جناب ایردوان نے مزید بتایا کہ ’’ ہم اپنے وسائل کے مطابق آئندہ کے ایام میں 15 ملین کورونا خوراکوں کو فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، ٹرکو واک ویکسین کی تیاری کے عمل کی تکمیل کے بعد ہم ترک قوم اور افریقی بھائیوں سمیت تمام تر بنی نو انسانوں کے لیے خدمات فراہم کریں گے۔

صدر نے کہا کہ دنیا پانچ سے بڑی ہے منشور کے ساتھ “ہم نہ صرف اپنے لیے بلکہ اپنے افریقی بھائیوں اور بہنوں کے لیے بھی لڑ رہے ہیں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افریقہ کو نمائندگی دینے کے لیے افواج کا اتحاد ہونا چاہیے جس کا وہ حقدار ہے۔ ہم انشااللہ آج لیے جانے والے فیصلو ں اور اقدامات کے ساتھ ترکی۔ افریقہ تعاون کے مستقبل پر مہر ثبت کریں گے۔

Share this:
Jack Sullivan
Previous Post طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے: مشیر امریکی صدر
Next Post سعودی عرب کی شہریوں کو بیرون ملک غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت
Saudi Arabia, Citizens Travel

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.