geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ترکی نے لیبیا کے دھڑوں میں طے پایا جنگ بندی معاہدہ توڑ ڈالا

October 25, 2020 0 1 min read
Soldiers
Share this:

Soldiers

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے لیبیا میں قومی وفاق حکومت کے وفادار فوجیوں‌ کو ٹریننگ کا عمل دوبارہ شروع کرکے لیبیا کے متحارب دھڑوں میں اقوام متحدہ کی زیرنگرانی طے پانے والے جنگ بندی توڑ ڈالی ہے۔

جنیوا میں جنگ بندی معاہدے کے صرف 24 گھنٹوں کے اندر اندر ترک وزارت دفاع کی طر ف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انقرہ لیبیا کی قومی وفاق حکومت کے ساتھ طے پائے معاہدے کے تحت قومی وفاق کی وفادار فوج کو عسکرتی تربیت فراہم کرنے کا پابند ہے۔ ترکی کی طرف سے لیبیا میں حکومت نواز ملیشیاوں‌ کی تربیت جنگ بندی معاہدے کی دوسری شوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

خیال رہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور لیبیا کی قومی وفاق حکومت کے سربراہ فائزالسراج کے درمیان گذشتہ برس نومبر میں ایک معاہدہ طے پایا تھا۔ متنازع دفاعی معاہدے میں ترکی نے قومی وفاق حکومت کی وفادار فوج کو تربیت دینے اور اسلحہ کی فراہمی سمیت کئی دہگر شعبوں میں تعاون کا یقین دلایا تھا۔

جنگ بندی معاہدے کے دوسری شق میں کہا گیا ہے کہ لیبیا میں غیرملکی فوجی ٹرینروں کی نگرانی میں ہونے والی فوجی تربیت کا سلسلہ معطل کیا جائے گا اور تمام غیرملکی فوجی مشیر اور جنگجو 90 دن کے اندر اندر ملک سے نکال دیے جائیں گے۔ اس کے بعد قومی حکومت کی دوبارہ تشکیل عمل میں لائی جائے گی جو اپنی مرضی کے مطابق فوجیوں کی تربیت کے لیے فیصلے کرے گی۔

لیبیا میں ترکی کی فوجی مداخلت کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں ترک عسکری مشیروں کو قومی وفاق حکومت کے وفادار جنگجووں اور ملیشیاوں کی تربیت پر مامور کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ جمعہ کو لیبیا کے متحارب فریقین کے درمیان جنیوا میں اقوام متحدہ کی زیرنگرانی جنگ بندی معاہدہ طے پایا تھا۔

Share this:
Amnesty
Previous Post حکومت کا 2 سال میں تیسری ایمنسٹی اسکیم دینے پر غور
Next Post ایک یا 2 کووڈ۔19 ویکسین ماہ نومبر کے آخیر میں اسعتمال کے لیے دستیاب ہو سکتی ہیں، عالمی ادارہ صحت
Tedros Adhanom

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026
US-Iran Truce in Jeopardy as Hormuz Clashes Flare

مشکل میں جنگ بندی: امن مذاکرات کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کا آمنا سامنا

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.