geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ترکی کا روسی’ایس 400′ دفاعی نظام کا حصول امریکی قومی سلامتی کے لیے‌ خطرہ ہے: بلنکن

April 29, 2021 1 1 min read
S400 Defense System
Share this:

S400 Defense System

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ “روسی ایس -400 میزائل سسٹم کی ترکی کی خریداری امریکی سلامتی کے لئے خطرناک ہے۔

بلنکن نے کہا کہ ہم ترکی پر زور دیا ہے کہ وہ روسی میزائل معاہدے کومنسوخ کرے۔ امریکی وزیر خارجہ نے ترکی اور تمام اتحادیوں پر زور دیا کہ وہ روسی دفاعی نظام خریدنے سے گریز کریں۔

وزارت خارجہ کے پریس سنٹر میں ہونے والے ایک ورچوئل تقریب میں بلنکن نے کہا کہ اب سے یہ بہت اہم ہے کہ ترکی اور امریکا کے تمام اتحادی روسی ہتھیاروں ، خاص طور پر ‘ S-400’ سسٹم کی خریداری سے گریز کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ روسی دفاعی ایجنسیوں کے ساتھ معاہدے امریکی پابندیوں کا باعث بن سکتے ہیں۔ یہ پابندیاں پہلے سے عاید کی گئی پابندیوں‌کے علاوہ ہوں گی۔ان کا اشارہ اس قانون کی طرف تھا جو ریاستوں کو نیٹو کے حریف سے فوجی سازو سامان کی خریداری سے روکنے کے لئے تیار کیا گیا تھا۔

بلنکن نے مزید کہا کہ صدر جو بائیڈن کے وسیع پیمانے پر معروف خیالات کی روشنی میں ہفتہ کے روز سنہ 1915 میں عثمانی دور میں آرمینی باشندوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دینے کا فیصلہ حیران کن نہیں۔

گذشتہ ہفتے ترکی کے وزیر خارجہ میلوت جاووش اوگلو نے کہا تھا کہ ان کا ملک روسی “ایس -400” میزائل سسٹم کے نئے بیچ کی خریداری پر بات چیت کر رہا ہے۔
اوگلو نے بتایا کہ ترکی کی انتظامیہ بشمول وزارت دفاع بھی ماسکو کے ساتھ روسی فضائی دفاعی نظام کے دوسرے کھیپ کی خریداری پر بات چیت کر رہی ہے۔

اس تناظر میں ترک وزیر خارجہ نے روسی معاہدے پر امریکی موقف پر تنقید کرتے ہوئے وضاحت کی کہ انقرہ کو ان میزائل سسٹم کی ضرورت ہے۔ اس پر امریکی تنقید بے جا ہے۔

اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے روسی میزائل سسٹم کو ترک کرنے کا مطالبہ کیا تھا لیکن ان کے ترک ہم منصب نے تصدیق کی تھی کہ روس کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو گیا ہے۔

نیٹو کے دوسرے ممالک کے زیر استعمال امریکی پیٹریاٹ سسٹم پر کسی معاہدے تک پہنچنے میں ناکامی کے بعد ترکی کو روسی فوجی نظام خریدنے کے فیصلے کی سزا کے طور پر سنہ 2019 میں امریکی ایف ۔35کے جدید طیاروں کی ترکی کو فراہمی روک دی گئی تھی۔

Share this:
India Coronavirus Deaths
Previous Post کورونا بھارت میں 2 لاکھ سے زائد زندگیاں نگل گیا
Next Post کورونا وبا؛ مزید 150 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد 17 سے تجاوز
Corona Death

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.