geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ترکی کے اسلحہ سے لدے فوجی طیاروں کی لیبیا آمد، ترھونہ اگلا ہدف

May 23, 2020 1 1 min read
Turkey Planes
Share this:

Turkey Planes

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا میں نیشنل آرمی کے ذریعے کا کہنا ہے کہ ترکی کے کارگو طیارے جنگی ساز و سامان اور گولہ بارود کی بھاری مقدار لیے استنبول شہر سے طرابلس پہنچ گئے۔

لیبیا کی نیشنل آرمی کے ایک عہدیدارغیاث اسباق نے بتایا کہ ترکی کے فوجی کارگو طیارے گولہ بارود لیے طرابلس پہنچ گئے ہیں۔ ان کا اگلا ہدف ترھونہ شہر ہے جہاں قومی وفاق حکومت لیبی فوج کے مراکز پرحملہ کرنا اور اس شہر کو لیبی فوج کےقبضے سے چھڑانا چاہتی ہے۔

غیث اسباق نے العربیہ ڈاٹ نیٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ترھونہ شہر کے اطراف میں لیبیا کی قومی وفاق فورسز لیبی فوج کو شکست دینے کے لیے ترکی فوج اور جنگجوئوں سمیت دیگر نوعیت کی امداد فراہم کررہا ہے۔

ان کہنا تھا کہ اس وقت لیبیا کی قومی وفاق حکومت کی وفادار فورسز کا اہم ترین ہدف ترھونہ شہر ہے اور لیبی حکومت دوسرے اتحادیوں کے ساتھ مل کر ترھونہ کو نیشنل آرمی کے قبضٰے سے چھڑانے کے لیے بھرپور کارروائی کی تیاری کررہی ہے۔

اسباق نے کہا کہ لیبیا کی قومی وفاق حکومت نے شامی جنگجوئوں کی بڑی تعداد کو اسلحہ اور گولہ بارود سے لیس کرکے ترھونہ شہر کےاطراف میں تعینات کیا ہے۔ القرہ بوللی، مسلاتہ، تاجوار، تارغلات اور دیگر علاقوں میں شامی جنگجو تعینات کیے گئے ہیں جنہوں نے ترھونہ کو ملانے والے تمام راستے اور رسد کی گذرگاہیں بند کررکھی ہیں۔

ادھر لیبیا کی قومی وفاق حکومت کی وفادار فورسز نے ترھونہ شہر کے عوام پر طیاروں سے انتباہی پمفلٹ تقسیم کیے گئے ہیں جن میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ لیبی فوج کے مراکز سے دور رہیں اور اپنے گھروں کے اندر رہیں کیونکہ کسی بھی وقت لیبی فوج کے مراکز پر بمباری کی جاسکتی ہے۔

خیال رہے کہ ترھونہ شہر مغربی لیبیا میں واقع ہے جو لیبیا کی قومی وفاق فورسز کے پاس طرابلس کے مغرب کی طرف پیش قدمی کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ یہاں سے رسد عین زار، الرملہ اور صلاح الدین سے طرابلس کو رسد فراہم کی جاتی ہے۔

Share this:
Eid al-Fitr
Previous Post سعودی عرب، یو اے ای، عراق، اردن اور قطر میں عیدالفطر اتوار کے روز ہو گی
Next Post کرونا کی وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیں
Eid al-Fitr

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.