geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ترک اپوزیشن رہ نما کے حکومت پر قطر سے فوجی تعلقات پر تنقید کی تحقیقات

December 1, 2020 1 1 min read
Recep Tayyip Erdogan
Share this:

Recep Tayyip Erdogan

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے اخبار زمان کے ذریعہ شائع ہونے والی خبر کے مطابق ترک حکام نے ری پبلکن پیپلز پارٹی کے رکن پارلیمنٹ علی ماہر بشاریر کے خلاف تحقیقات شروع کی ہیں۔ ان پر الزام ہے انہوں‌ نے قطرکے ساتھ فوجی تعلقات پر تنقید کی تھی اور کہا تھا کہ صدر ایردوآن نے ترک فوج کو قطر کے ہاتھ گروی رکھ دیا ہے۔

انقرہ میں پبلک پراسیکیوشن آفس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ترک قانون کے آرٹیکل 301 کے تحت اعلانیہ ترک حکومت اور فوجی نظام کی توہین کرنے پر بشاریر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔

بشاریر نے اپنے ان بیانات کی وجہ سے ہنگامہ برپا کیا تھا جس میں انہوں نے ترکی کو ٹینکوں کے پرزہ جات کی تیاری کے لیے ‘ٹانک پیلٹ پلانٹ’ قطر کو فروخت کرنے پر تنقید کی تھی۔

اسی سیاق وسباق میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے پیر کے روز کہا کہ حالیہ قطری سرمایہ کاری ہمارے ملک کی معیشت پر اعتماد کا اشارہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دوحا کی ترکی میں “سرمایہ کاری” کا مطلب یہ نہیں کہ اس نے ملک کو اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے ترکی کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں‌ نے ترک اسٹاک ایکسچینج کے 10 فی صد حصص خرید کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ترک حزب اختلاف نے اس ڈیل پر بھی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

ترک صدر نے نشاندہی کی کہ قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی ایک بین الاقوامی ادارہ ہے جس میں جرمنی ، برطانیہ اور امریکا سمیت دُنیا کے 40 سے زیادہ ممالک میں 400 ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی لندن اسٹاک ایکسچینج کا 10.3 فیصد ملکیت رکھتی ہے۔

Share this:
Israeli Army
Previous Post ایران کے ممکنہ حملے پر اسرائیل الرٹ، لبنان میں فرضی فضائی حملے
Next Post ‘ جبر کے باوجود عوام نے یہاں پہنچ کر فیصلہ دے دیا کہ سلیکٹڈ کو جانا ہوگا’
Asifa Bhutto

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.