geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یواے ای:48 فی صدآبادی کو کووِڈ-19 کی ویکسین لگائی جا چکی،7نئے فیلڈ اسپتال کھولنے کااعلان

March 10, 2021 0 1 min read
Coronavirus Vaccine
Share this:

Coronavirus Vaccine

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں 48 فی صد آبادی کو اب تک کرونا وائرس کی ویکسین لگائی جا چکی ہے۔یو اے ای نے دسمبر میں مارچ تک اپنی 50 فی صد آبادی کو ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا تھا۔

یو اے ای کی قومی کرائسیس اور ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (این سیما) کے مطابق یو اے ای میں منگل تک 3777143 افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے۔ان میں 64۰5 فی صد ضعیف العمر افراد شامل ہیں۔

یواے ای نے دسمبر 2020ء میں ملک بھر میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگانے کی مہم شروع کی تھی اور یہ اعلان کیا تھا کہ مارچ 2021 تک ملک کی 50 فی صد آبادی کو ویکسین لگا دی جائے گی۔ویکسی نیشن کی مہم دسمبر 2021ء تک جاری رہے گی اور تب تک ملک کی 70 فی صد آبادی کو ویکسین لگا دی جائے گی۔

متحدہ عرب امارات میں کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے والوں کی کم سے کم عمر 16 سال مقرر کی گئی ہے۔یو اے ای میں شامل سات امارتوں میں تمام مکینوں اور شہریوں کو حکومت کی جانب سے مفت ویکسین لگائی جارہی ہے۔ان میں چھے امارتوں میں چین کی سرکاری دوا ساز کمپنی سائنو فارم کی ساختہ ویکسین لگائی جارہی ہے۔

البتہ امارت دبئی میں شہریوں اورمکینوں کوسائنو فارم کے علاوہ امریکی کمپنی فائزر کی جرمن کمپنی بائیواین ٹیک کے اشتراک سے تیارشدہ ویکسین لگائی جارہی ہے۔شہری اور مکین ان دونوں میں سے کوئی ایک ویکسین رضاکارانہ طورپر لگواسکتے ہیں۔

دریں اثناء یو اے ای کے محکمہ صحت نے اسی ماہ کووِڈ-19 کے مریضوں کے علاج کے لیے مزید سات نئے اسپتال کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ان اسپتالوں میں کل 2058 بستر ہوں گے۔ان میں 292 بستر تشویش ناک صورت حال کا شکارمریضوں کے لیے مختص ہوں گے۔

یو اے ای کے حکام نے فروری میں کروناوائرس کی پابندیوں کی 55966 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی تھیں۔ان میں 47 فی صد خلاف ورزیوں کا تعلق ماسک نہ پہننے سے تھا جبکہ 20۰5کا تعلق دکانوں اور دکان داروں سے تھا،ان کے دکان دار کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حکومت کی عاید کردہ پابندیوں کی خلاف ورزیوں کے مرتکب پائے گئے تھے۔

جن لوگوں نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مقررہ سماجی فاصلے کی پابندی نہیں کی،ان کی تعداد 17۰5 فی صد تھی۔8 فی صد سے افراد کاروں میں مقررہ حد سے زیادہ تعداد میں مسافروں کو سوار کرنے کی پابندی کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ہیں اور 4۰5 فی صد نے اجتماعات میں شرکت کے دوران میں مقررہ سماجی فاصلے کی پاسداری نہیں کی تھی۔

Share this:
Meeting
Previous Post ولی عہد سے ملائیشیا کے وزیراعظم کی ملاقات، تین معاہدوں پر دستخط
Next Post ایران کے جوہری پروگرام کی تحقیقات آئی اے ای اے کاغیرمختتم کام ہے: رافاعل گراسی
Rafael Grossi

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.