geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

امارات نے ویزا پابندی جلد ہٹانے کی یقین دہانی کرائی ہے، شاہ محمود قریشی

November 27, 2020 0 1 min read
Shah Mehmood Qureshi
Share this:

Shah Mehmood Qureshi

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کہا ہے کہ ویزا پابندی صرف پاکستان کے لیے نہیں اس میں دیگر ممالک بھی شامل ہیں، پروٹوکول بنائے جا رہے ہیں جلد ویزا اجراء شروع ہو جائے گا۔

شاہ محمود قریشی کاکہنا تھا کہ یو اے ای نے وضاحت کی ہےکہ جو ویزے جاری ہوچکے ہیں وہ منسوخ نہیں کررہے اور ویزوں پر پابندی زیادہ دیر نہیں رہے گی،جلد اٹھالی جائے گی۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھاکہ اسرائیل سے متعلق ہم پر کوئی دباؤ نہیں، آج بھی وہی تاریخی مؤقف ہے جب کہ سعودی عرب سے معاملات بالکل ٹھیک ہیں،آج ہی پیش رفت ہوئی ہے اور سعودی عرب نے نئی ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن لانچ کی ہے جس میں 5 سے 6 ممالک کو دعوت دی گئی جس میں پاکستان بھی شامل ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ اسلامی تعاون تنظیم ( اوآئی سی) اجلاس کے ایجنڈے میں کشمیر شامل نہ ہونے کی خبر غلط ہے، بھارت قیاس آرائیاں کررہا ہے ، بھارتی میڈیا حقائق کے برعکس معاملہ اچھال رہا ہے، او آئی سی کا مؤقف جو کشمیر پر پہلے تھا اب بھی وہی ہے،بھارت کو ناکامی ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری درخواست پر او آئی سی نے خصوصی وفد کمشیر بھیجا، ہم نے اجازت دی ،بھارت نے اجازت نہیں دی، خصوصی وفد نے کشمیر سے متعلق اپنی رپورٹ مرتب کرلی ہے جو کل کے اجلاس میں پیش ہوگی، او آئی سی سے توقع ہےکہ مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک مؤقف آئےگا۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 11 ممالک کے مسافروں کےلیے ویزوں کے اجراء کو روک دیا تھا۔

اس حوالے سے پاکستانی دفتر خارجہ کےترجمان کاکہناتھا کہ متحدہ عرب امارات کا یہ اقدام ممکنہ طور پر کورونا کی دوسری لہرکے باعث ہے جب کہ آج ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان نے کہا ہےکہ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے ویزا پالیسی میں تبدیلیوں سے مطلع نہیں کیا۔

Share this:
Masjid
Previous Post فرانس میں پاکستانی امام مسجد پر تاحیات پابندی
Next Post مجھے جیل میں چوہوں کا بچا ہوا کھانا دیا جاتا تھا: مریم نواز کا انکشاف
Maryam Nawaz

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.