geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

متحدہ عرب امارات:6 ماہ کے بعد کووِڈ-19 کے 1800 سے زیادہ یومیہ کیسوں کی تشخیص

December 27, 2021 2 1 min read
United Arab Emirates,Corona Cases
Share this:

United Arab Emirates,Corona Cases

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے چھے ماہ کے بعد پہلی مرتبہ کرونا وائرس کے سب سے زیادہ یومیہ کیسوں کی اطلاع دی ہے اور ملک میں گذشتہ 24 گھنٹے میں اس مہلک وائرس کے 1800 سے زیادہ کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔

وزارتِ صحت نے آج یواے ای میں کووِڈ-19 کے1803 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔پہلے سے اس وائرس کا شکار 618 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں جبکہ دو مریض وفات پا گئے ہیں۔

وزارت صحت نے یہ واضح نہیں کیا کہ آیا نئے مریضوں میں اومیکرون کا بھی کوئی کیس ہے۔اس نے یکم دسمبرکو دنیا میں تیزی سے پھیلنے والی وائرس کی اس متعدی قسم کے پہلے کیس کی تشخیص کی اطلاع دی تھی۔

حالیہ مہینوں میں خلیجی ملک میں کروناوائرس کے یومیہ کیسوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی تھی۔لیکن آخری مرتبہ جون کے آخر میں سب سے زیادہ یومیہ کیس ریکارڈ کیے گئے تھے۔تب 29 جون کو 2184 کیس رپورٹ ہوئے تھے۔

یو اے ای میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کیا جاتا رہا ہے اور وہ شہریوں اور مکینوں کو ویکسین لگانے کی شرح کے اعتبار سے بھی دنیا کے سرفہرست ممالک میں سے ایک ہے۔اس میں شامل امارتوں نے حالیہ مہینوں میں کاروباروں کو کھلا رکھا ہے مگراس کے باوجود کم تعداد میں یومیہ کیس رپورٹ ہوئے تھے اوراس وائرس سے اموات کی شرح بھی کم رہی ہے۔

یواے ای نے نومبر میں یہ اطلاع دی تھی کہ 100 فی صد آبادی کو کووڈ-19 ویکسین کی ایک خوراک لگائی جاچکی ہے اور 90.3 فی صد کو مکمل ویکسین لگائی گئی ہے۔خلیجی ملک نے تیزی سے پھیلنے والی نئی شکل اومیکرون سے متعلق بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر 18 سال سے زیادہ عمر کے ہر شخص کے لیے کووڈ-19 ویکسین کی اضافی تقویتی خوراک لگانے کی بھی منظوری دی ہے اور اس مقصد کے لیے ویکسین مقررہ مراکز پر دستیاب ہے۔

Share this:
Immigrants Bodies Libya
Previous Post یورپ جانے والے 27 تارکین وطن کی لاشیں لیبیا کے ساحل سے آلگیں
Next Post ’ایران کے ساتھ تصادم کے ہر منظر نامے کے لیے تیاری جاری رکھیں گے‘
Major General Ori Gordin

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.