geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان باقاعدہ ‘بریگزیٹ’ کا اعلان کر دیا گیا

February 1, 2020 0 1 min read
United Kingdom
Share this:

United Kingdom

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان 47 سالہ طویل تعلقات بالآخر باضابطہ طور پر اختتام پذیر ہوگئے۔ یوں برسلز اور لندن کے درمیان 47 سالہ ہنگامہ خیز تعلقات کا ایک باب بند اور ایک دوسرا کھل گیا ہے۔ بریگزیٹ کے حامی برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ بریگزیٹ کے بعد برطانیہ کے سفر کا نقطہ آغاز ہے۔ ابھی لمبا سفر طے کرنا ہے۔

برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان علاحدگی کی بحث پچھلے ساڑھے تین سال سے جاری ہے۔ بریگزیٹ کی حمایت اور مخالفت میں الگ الگ آراء پائی جاتی رہی ہیں۔

لندن اور گرین وچ کے معیاری وقت کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب رات 23 بجے بریگزیٹ کا اعلان کیا گیا جبکہ برسلز میں اس وقت رات کے بارہ بج رہے تھے۔

اس موقع پر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے با ضابطہ طور پر یورپی یونین چھوڑنے سے ایک گھنٹہ قبل قوم سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ بریگزیٹ ہمارے عظیم قومی کیریئر کے خاتمے کا نہیں بلکہ ایک نئے باب کا نقطہ آغاز ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ‘آج کی رات میں سب سے اہم بات یہ کہنا ہے کہ یہ اختتام نہیں بلکہ آغاز ہے۔ یہ طلوع فجر کا لمحہ ہے اور ہمارے عظیم قومی کیریئر میں ایک نئے دور کی شروعات ہیں’۔

بورس جانسن نے مزید کہا بریگزیٹ شاندار کامیابی ثابت ہوگی۔ اس وقت جب ان کا ملک یورپی یونین کے ساتھ اپنے مستقبل کے تجارتی تعلقات کے بارے میں سخت مذاکرات شروع کرنے کی تیاری کر رہا ہے، مگر ہمیں یقین ہے کہ ہمیں اس میں بھی کامیابی ملے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ یہ یورپی یونین اور توانائی سے بھرپور برطانیہ کے مابین دوستانہ تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہو۔

بریگزیٹ کے باقاعدہ نفاذ کے بعد امریکا نے برطانیہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کا عہد کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بریگزیٹ کے اس کارنامے کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ برطانوی عوام کی ایک اور دیرینہ خواہش آج پوری ہوئی ہے۔ اس پر ہم برطانوی حکومت اور قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

Share this:
Qasim al-Raymi
Previous Post یمن میں امریکی فضائی حملے میں القاعدہ کے سربراہ کی ہلاکت کی اطلاعات
Next Post فلسطینی انتظامیہ نے اسرائیل کے ساتھ طے شدہ “اوسلو معاہدہ” منسوخ کر دیا
Palestinian

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.