geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ہم نے مشرق وسطی میں جو رقم خرچ کی اس نے علاقے میں مثبت نتائج پیدا نہیں کئے: ڈونلڈ ٹرمپ

March 4, 2019 1 1 min read
Donald Trump
Share this:

Donald Trump

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں ریپبلکنز کی ” متعصب سیاسی رجحانات کانفرنس” سے خطاب کیا۔ خطاب کا ایک بڑا حصہ انہوں نے اقتصادیات، اپنے دور صدارت کے دوران گذشتہ حکومت کے طے کردہ سمجھوتوں کی منسوخی اور مشرق وسطی کی پالیسیوں کے موضوعات کے لئے مخصوص کیا۔

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ دیگر ممالک کی مدد کرنے سے قبل ہمارے اپنے انفراسٹرکچر کو تجدید کی ضرورت ہے۔ ہم نے مشرق وسطی میں جو رقم خرچ کی اس نے علاقے میں مثبت نتائج پیدا نہیں کئے۔

اپنے دورہ عراق کی یاد دہانی کرواتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طیارے کی لینڈنگ کے دوران سکیورٹی کے پیش نظر اس کی روشنیوں کو بجھا دیا گیا جس پر مجھے شدید حیرانی ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے مشرق وسطی میں حالیہ 20 سالوں میں 7 ٹریلیون ڈالر خرچ کئے لیکن بتیاں بجھائے بغیر ہم اپنے طیارے کی لینڈنگ تک نہیں کر سکتے۔ یہ انتہائی تشویشناک پہلو ہے۔

نام لئے بغیر امریکہ کے سابق وزیر دفاع جِم میٹیس کا حوالہ دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایک جرنیل کہ جنہیں میں بعد ازاں معطل کرنے پر مجبور ہو گیا ان سے میں پوچھا کہ یہ خلافت) داعش( کا کب خاتمہ ہو گا؟ انہوں نے کہا کہ جناب 2 سالوں میں یہ ختم ہو جائے گی۔ میں اس کا قائل نہیں ہوا ، میں 2 سال تک انتظار نہیں کر سکتا لہٰذا دیگر جرنیلوں سے ملاقات کے لئے عراق گیا۔

عراق میں جرنیلوں نے کہا کہ اگر عراق میں امریکی بیسوں سے بھی داعش کو نشانہ بنایا جائے تو اسے 2 ہفتوں میں ختم کیا جا سکتا ہے۔

عراق میں عنبر کی الاسد ائیر بیس کو بھی سراہتے ہوئے ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس بیس کی تعمیر میں ہم نے 3 بلین ڈالر خرچ کئے ہیں عراق سے انخلاء میں ہچکچاہٹ کی ایک وجہ یہ بھی ہے۔ آخر آپ اس بیس کو کیسے چھوڑ سکتے ہیں؟

بھارت اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے بارے میں بھی بات کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت امریکی مصنوعات پر بھاری کسٹم ڈیوٹی وصول کر رہا ہے لہٰذا امریکہ بھی بھارت پر25 فیصد کسٹم ڈیوٹی لگائے گا۔

Share this:
Imran Khan - Theresa May
Previous Post برطانوی وزیراعظم کا بھارتی پائلٹ کی رہائی کے پاکستانی فیصلے کا خیر مقدم
Next Post ایف سولہ طیارے استعمال کرنے کے معاملے کی تحقیق کر رہے ہیں
F-16 Plane

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.