geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

امریکا کابل ایئرپورٹ کب خالی کرے گا کچھ نہیں کہہ سکتے، جوبائیڈن

August 21, 2021 3 1 min read
Joe Biden
Share this:

 Joe Biden

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جو امریکی افغانستان سے وطن واپس آنا چاہتے ہیں انہیں واپس امریکا ضرور لایا جائے گا، امریکی فوجی کابل ایئرپورٹ کب خالی کریں گے کچھ نہیں کہہ سکتا۔

یہ بات انہوں نے وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہی۔ یہ بات انہوں نے اس وقت کی ہے کہ جب ان پر اور امریکی نائب صدر کملا ہارس پر افغانستان سے امریکی فوجیوں کے اچانک انخلا سے پیدا ہونے والی صورتحال پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔

اس وقت افغانستان میں طالبان کے غلبے اور وہاں پھنسے ہزاروں امریکیوں کی بحفاظت وطن واپسی پر کئی سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ اگرچہ کابل میں واقع حامد کرزئی بین الاقوامی ایئرپورٹ پر اس وقت امریکی افواج موجود ہیں لیکن بہت کوششوں کے باوجود امریکیوں اور یورپی باشندوں کو وطن واپس لانے کی فضائی سروس شروع نہیں ہوسکی ہے۔

قبل ازیں کابل ہوائی اڈے پر موجود امریکی فوجیوں نے تصدیق کی ہے کہ لگ بھگ 10 ہزار امریکیوں کے کاغذات تیار ہیں لیکن انہیں پرواز کی اجازت نہیں مل پارہی۔ ایک فوجی افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اس گھمبیر صورتحال میں کسی نہ کسی کو اپنا اہم اور بڑا کردار ادا کرنا ہوگا۔

اس تناظر میں اب صدرجوبائیڈن نے دوبارہ اس بات کو دہرایا ہے کہ افغانستان میں پھنسے امریکیوں کو واپس لانے کی ہرممکن کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ’ میں واضح کرتا ہوں کہ جو امریکی گھر آنا چاہتا ہے اسے ضرور گھر تک پہنچایا جائے گا۔‘ اس موقع پر انہوں نے اس مشن میں شریک امریکی افواج کی بہادری کو بھی سراہا۔

انہوں نے اپنے اس بیان سے قبل صدر جو بائیڈن اور کملا ہارس سے انٹیلی جنس اور سیکیورٹی ماہرین کے ساتھ ایک طویل ملاقات بھی کی جس میں امریکیوں کے افغانستان سے انخلا پر بھی غور کیا گیا تھا۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ افغانستان سے انخلا کے فیصلے پر ہمارے اتحادیوں نے امریکا کی ساکھ پر کوئی سوال نہیں اٹھایا، کابل ایئرپورٹ کو مکمل طور پر خالی کرنے کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتا، آخری امریکی شہری کی روانگی تک امریکی افواج افغانستان میں رہیں گی۔

بائیڈن نے مزید کہا کہ میں وعدہ نہیں کرسکتا کہ ان سب اقدامات کا کیا نتیجہ سامنے آئے گا؟ اور اس میں انسانی جانوں کا ضیاع ہوگا کہ نہیں، مگر امریکا کے کمانڈر انچیف کی حیثیت سے وعدہ کرتا ہوں کہ امریکی شہریوں کی وطن واپسی کے لیے تمام ناگزیر وسائل استعمال کروں گا۔

دریں اثنا کابل ایئرپورٹ کے ذریعے لوگوں کی افغانستان روانگی کا آپریشن تعطل کا شکار ہے، پنٹاگون نے کابل سے افغان باشندوں کے انخلا میں تعطل کی تصدیق کی ہے۔

Share this:
Germany Muslim Woman Attack
Previous Post جرمنی میں مسلمان خاتون پر حملہ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل
Next Post پاکستان: کورونا سے 65 اموات، 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
Pakistan Corona Cases

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.