geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ویانا حملہ انسانی اور مذہبی اقدار کے منافی گھنائونا جرم ہے: الجبیر

November 4, 2020 0 1 min read
Adel Al-Jubeir
Share this:

Adel Al-Jubeir

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے منگل کے روز کہا ہے کہ ویانا حملہ تمام مذاہب اور انسانی اقدار سے متصادم ایک گھناؤنا جرم ہے۔

انہوں نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں مزید کہا کہ مملکت ویانا میں بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گردی کے جرم پر آسٹریا کے غم میں اس کے ساتھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک گھناؤنا جرم ہے۔ اسے تمام مذاہب اور انسانی اقدار کے منافی تصور کیا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب یا نسل نہیں ہوتی۔

قابل ذکر ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش نے منگل کے روز ویانا میں ایک حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ داعش نے ٹیلی گرام پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں‌ کہا تھا کہ حملے میں 4 افراد ہلاک اور 22 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

منگل کے روزآسٹریا کے وزیر داخلہ کارل نہمار نے کہا تھا کہ دارالحکومت میں فائرنگ کی تحقیقات کے تحت پولیس نے 18 چھاپے مارے اور 14 افراد کو گرفتار کیا۔

انہوں‌ نے کہا کہ حملہ آور شدت پسندوں کی بحالی کے پروگرام کو دھوکہ دینے میں کامیاب ہوا۔

انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ابھی تک اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے کہ وسطی ویانا میں ہونے والا خونی حملہ ایک سے زیادہ حملہ آوروں نے کیا تھا۔پولیس نے جائے وقوعہ کی ویڈیوکا جائزہ لیا ہے۔ اس میں‌ایک سے زاید حملہ آوروں کا کوئی سراغ نہیں ملا۔

مقامی میڈیا نے اطلاع دی تھی کہ پیر کے روز پولیس افسران کے ہاتھوں مارا جانے والا شخص سیکیورٹی اداروں کی ہٹ لسٹ پر تھا۔

اخبار “والٹر” فلوریئن کلینک کے ایڈیٹر نے بتایا کہ مارا جانے والا حملہ آورالبانی نژاد تھا اوراس کی عمر 20 سال تھی۔ وہ ویانا میں پیدا ہوا اور یہیں اس کی پرورش ہوئی تھی۔ مقامی انٹیلی جنس اداروں کو اس کے بارے میں پہلے سے معلومات تھیں اور وہ شام میں دہشت گردوں میں شامل ہونے کے لیے سفیر کی کوشش بھی کر چکا تھا۔

Share this:
Nancy Pelosi
Previous Post صدارتی انتخابات کے نتائج مرضی کے برعکس آنے پر نینسی پیلوسی کی دھمکی
Next Post جوبائیڈن افریقی نسل کو استعمال کر رہے ہیں، نتائج میں تاخیر ہو سکتی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
Donald Trump

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.