geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کوہلی کی حکمرانی کیلیے بابر بڑا خطرہ بن گئے

April 1, 2021 0 1 min read
Virat Kohli, Babar Azam
Share this:

Virat Kohli, Babar Azam

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ویرات کوہلی کی حکمرانی کیلیے بابراعظم بڑا خطرہ بن گئے، پاکستانی کپتان جنوبی افریقہ میں عمدہ کارکردگی سے نمبرون بیٹسمین کا اعزاز اپنے نام کرسکتے ہیں، بھارتی قائد سے 20 ریٹنگ پوائنٹس کا فاصلہ باقی رہ گیا، ٹوئنٹی 20 میں بابر اعظم کی تیسری پوزیشن محفوظ ہے۔

پاکستانی کپتان بابر اعظم کا ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ پر موجود ویرات کوہلی سے فاصلہ مزید کم ہوگیا،انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں ناکام رہنے کی وجہ سے بھارتی قائد کو 11 ریٹنگ پوائنٹس کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔ انھوں نے دوسرے ون ڈے میں 66 رنز بنائے تھے، تیسرے میچ میں وہ صرف 7 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔

دوسرے نمبر پر موجود بابر کے اس وقت ریٹنگ پوائنٹس 837 اور وہ کوہلی سے صرف 20 پوائنٹس کی دوری پر ہیں۔ تیسرے نمبر پر موجود ایک اور بھارتی بیٹسمین روہت شرما نے بھی انگلینڈ سے سیریز میں ایک ففٹی تک نہ بنانے کی وجہ سے 11 پوائنٹس کھو دیے، ان کے پوائنٹس کی تعداد اب 825 ہوگئی ہے۔
بابر اعظم کے پاس ویرات کوہلی کو ٹاپ پوزیشن سے بیدخل کرنے کا نادر موقع موجود ہے، وہ جنوبی افریقہ کے خلاف سنچورین میں جمعے سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز میں عمدہ کارکردگی سے ون ڈے کرکٹ میں نمبر ون بیٹسمین بن سکتے ہیں۔

کوہلی 22 اکتوبر 2017 سے ون ڈے بیٹسمین رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر فائز ہیں۔ دوسری جانب بنگلہ دیش کے خلاف نیوزی لینڈ کی دوسرے ٹی 20 میں فتح کے بعد مختصر فارمیٹ کی رینکنگ میں ہونے والے ردوبدل کے باوجود بابر اعظم کی تیسری پوزیشن محفوظ ہے، اسی سیریز میں عمدہ بولنگ کی وجہ سے ٹم ساؤدی 2 درجے ترقی پاکر ساتویں نمبر پر پہنچ گئے، ساتھی بولر مچل سینٹنر کو 3 درجے تنزلی نے دسویں درجے پر پہنچا دیا، نمبر ون ٹی 20 بولر کا اعزاز جنوبی افریقی اسپنر تبریز شمسی کے پاس ہے۔

Share this:
Shahrukh Khan
Previous Post شاہ رخ خان نے غیراخلاقی سوال پوچھنے پر مداح کو شرمسار کر دیا
Next Post امریکا کو سوڈان سے دہشت گردی کے ہر جانے کے 33۰50 کروڑ ڈالر وصول ہو گئے: بلینکن
Anthony Blanken

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.