geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heatingفرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

تعلیم عورت کے لیے کیوں ضروری؟

February 3, 2022 1 1 min read
Women Education
Share this:

Women Education

تحریر: روبینہ شاہین، لاہور

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں

اس نظم میں علامہ اقبال نے ہمیں عورت کے حقیقی مرتبے اور مقام سے آگاہ کیا۔ عورت کا وجود دنیا کیلئے خوبصورتی کا باعث ہے اگر اس کا ساز زندگی میں شامل نہ ہو تو ہمارے اندر سوز پیدا نہیں ہو سکتا۔ اس کی پاکیزگی اور شرافت ثریا سے بھی اونچی ہے جہاں شرافت پائی جاتی ہے اس کا مبلغ عورت کی ذات ہے لیکن کیا ہم عورت کو معاشرے میں وہ مقام دیتے ہیں جس کی وہ حق دار ہے۔

ہم مرد اور عورت میں جو فرق سمجھتے ہیں وہ رکھتے بھی ہیں بلکہ ڈالتے بھی ہیں۔ معاملہ خوراک کا ہو، معاملہ جائیداد کا ہو یا معاملہ تعلیم کا ہو، ہم ہر جگہ عورت کو بیکار تصور کر دیتے ہیں۔ خوراک کا زیادہ اہم ضرورت مرد کو ہوتی ہے حالانکہ بچے عورت پیدا کرتی ہے۔ جائیداد کا زیادہ حصہ اور حق مرد کو دے دیا جاتا ہے حالانکہ کسمپرسی کی حالت عورت ہی گزارتی ہے۔ تعلیم کیلئے زیادہ انویسمنٹ ہم لڑکوں پر کر دیتے ہیںہمیں لڑکوں سے فائد چاہیے ہوتا ہے لڑکیوں کو تعلیم کی ضرورت ہی نہیں تو انوسمنٹ کیسے کریں گے لیکن اگر یہی کام کم تعلیم یافتہ عورت کسی مرد کے گھر کی زینت بنتی ہے تو کتنے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔

کبھی اس بات پر معاشرے میں غور کیا جاتا ہے عورت کو ایک کولہو کا بیل سمجھ کر گھر کے کام کاج پر لگا دیا جاتا ہے اور جب نسل پیدا کرنے اور تعلیم و تربیت کا وقت آتا ہے تو اسی عورت کو جاہل کہہ کر استحصال کیا جاتا ہے۔ اسی عورت کو مرد بھی جاہل کہہ دیتا ہے اور اولاد بھی لیکن کیا کبھی یہ سوچا گیا ہے کہ مرد تو صرف عورت کو سنبھالتا ہے یا ایک خاندان لیکن عورت تو ایک نسل کی تربیت کرتی ہے اگر وہ تعلیم سے بے بہرہ ہوگی تو وہ ایک نسل کی تربیت کیسے کرے گی۔

بیٹا میٹرک پاس کرتا ہے تو باپ کا سینہ فخر سے تن جاتا ہے۔ لڑکی اگر میٹرک میں ٹاپ بھی کر لے تو یہ کہہ کر تعلیم کی ڈگری پرے رکھ دی جاتی ہے کہ اس نے کون سی نوکری کرنی ہے۔ تعلیم تو وہ زیور ہے جس کو کوئی چور بھی چرا نہیں سکتا۔ چھوٹے شہروں اور گاو ¿ں میں تو لڑکیوں کو سرے سے ہی تعلیم سے نابلد رکھا جاتا ہے نہ تعلیم ہو گی نہ شعور ہو گا اور نہ زندگی کے حقوق کی آگاہی عورت کو ملے گی۔ عمر کے کئی پہر بیت جاتے ہیں اسی کسمپرسی کی چکی میں پستے پستے حالانکہ عورت کیلئے تعلیم ایک بنیادی جز ہے۔ عورت کو تعلیم کے زیور سے بہرہ ور کرنا اپنی نسل کو بہرہ ورکرنا ہے جو عورت خود تعلیم اور تربیت اور شعور سے بہرہ ور نہیں ہو گی وہ اگلی نسل کی تربیت کیا کرے گی۔

ضرورت ہے ہر دور کی کہ عورت تعلیم یافتہ ہو تاکہ آنے والی نسلوں کی پرورش صحیح طریقے سے انجام دی جا سکے جو مرد خود عورتوں کی تعلیم کے خلاف ہوتے ہیں وہ خود ہی غیر تعلیم یافتہ اور جاہل عورت کے ساتھ گزارا نہیں کر سکتے۔ باشعور اور تعلیم یافتہ عورت ہی معاشرے کا اصل حسن اور خوبصورتی ہے۔ بیٹیوں کی تعلیم و تربیت پر خاص توجہ دیں تاکہ گھروں کے حالات اور نئی نسل کے اطوار کو بدلا جا سکے۔

تحریر: روبینہ شاہین، لاہور

Share this:
Animal
Previous Post خلا میں زندہ رہنے والا واحد جانور
Next Post 5 فروری: کشمیری، تکمیل پاکستان کے لیے لڑ رہے ہیں اور پاکستان
5th February – Kashmir Day

Related Posts

Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی

September 10, 2026
Macron Taps Thomas Pesquet to Command 2027 ISS Mission

تھامس پیسکیٹ 2027 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مشن کی قیادت کریں گے، میکرون کا اعلان

September 10, 2026
Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heating

فرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار

September 10, 2026
Zelensky's Plane Not Hit by Russian Drone, Ukraine Says

زیلنسکی کے طیارے اور روسی ڈرون: مالدووا کے واقعے کی حقیقت کیا ہے؟

September 10, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.