geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 22 ہزار ہلاکتیں، 5 لاکھ سے زائد متاثر

March 27, 2020 1 1 min read
Coronavirus Patient
Share this:

Coronavirus Patient

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 22 ہزار 993 اموات ہو چکی ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 5 لاکھ 10 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

جوہن ہاپکنزیونیورسٹی کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق مجموعی طور پر دنیا بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے 1 لاکھ 20 ہزار 983 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

وائرس نے اٹلی کے بعد اسپین میں بھی تباہی مچادی جہاں24 گھنٹوں کے دوران مزید 6سو 55 مریض چل بسے اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4 ہزار سےزائد ہوگئی ہے۔ اٹلی میں مجموعی ہلاکتیں 8 ہزار 165 ہوچکی ہے اور 80 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ برطانیہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 43 جبکہ بیلجئیم میں مزید 42 افراد وائرس کاشکاربن گئے۔
فرانس میں 231 ہلاکتوں کے بعداموات 13 سو31 اکتیس ہو گئی ہے جب کہ پیرس سمیت مختلف شہروں میں سڑکوں اورعوامی مقامات کو جراثیم سےپاک کرنے کاسلسلہ جاری ہے۔ روس میں کوروناکےباعث غیرضروری دکانوں،پارکس اور عوامی مقامات کو31 مارچ تک بند کردیاگیا۔یورپ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔

امریکا میں بھی کورنا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور وہاں مریضوں کی مجموعی تعداد 75ہزار 233 ہوکر اسپین سے بھی تجاوز کرگئی ہے جب کہ 24 گھنٹوں میں 265 ہلاکتوں کے بعد 1000 سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔ وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہونےوالانیویارک سنسان پڑا ہے،سان فرانسسکو شہر میں ہوُ کا عالم ہے،امریکی سینیٹ نےمعیشت کوسہارادینے کیلئے 2کھرب ڈالرکا امدادی پیکج منظورکر لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے 30 لاکھ سے زائد امریکی بے روزگاری انشورنس پروگرام کے لیے رجوع کرچکے ہیں۔

اٹلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 712 ہلاکتوں کے بعد مجموعی اموات 8165 ہوچکی ہیں اور متاثرین 80ہزار سے تجاوز کرگئے ہیں۔ ایران میں کوروانا وائر سے 22 سو 34افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور متاثرین کی تعداد 29ہزار406 پوچکی ہے۔

بھارتی حکومت نے غریب شہریوں کے لیے 23 ارب روپے کے پیکج کی منظوری دےدی ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز 719 اور ہلاکتیں 16 ہیں۔

Share this:
Imran Khan
Previous Post کورونا وائرس کے باعث ملک بھر کے تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا اعلان
Next Post باجماعت نماز پر پابندی، کراچی میں پولیس نے مساجد کو نوٹس دے دیئے
Karachi Police

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.