geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دنیا بھارتی دہشتگردی کا نوٹس لے

August 6, 2019August 9, 2019 0 1 min read
Indian Army
Share this:

Indian Army

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور

ہم یہ جانتے ہوئے کہ بھارت مذاکرات کیلئے سنجیدہ نہیں، بھارت نے آج تک پاکستان کودل سے قبول نہیں کیا اور ہمیشہ پاکستان کونقصان پہنچایاہے،یہ جانتے ہوئے بھی کہ بھارت پیاراورمذاکرات کی زبان نہیں سمجھے گا پاکستان نے ہمیشہ پرامن طریقے سے بذریعہ مذاکرات مسئلہ کشمیرحل کرنے کی کوشش کی ہے جوآج بھی جاری ہے،دنیامسئلہ کشمیرکواس نظرسے نہیں دیکھتی جس نظرسے ریاست پاکستان اورپاکستانی عوام دیکھتے ہیں،۔

مسئلہ کشمیرصرف پاکستان یابھارت کیلئے ہی نہیں عالمی امن کیلئے بھی شدید خطرہ ہے،کشمیری عوام کوبھی دیگرقوموں کی طرح آزادی سے جینے کاحق حاصل ہوناچاہیے،بھارت گزشتہ کئی دہائیوں سے کشمیرمیں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں کررہاہے،لاکھوں کشمیری شہیدہوچکے ہیں ہزاروں لاکھوں کشمیری خواتین کی عزتیں پامال ہوچکی ہیں۔

بھارت کشمیری عوام کیخلاف شدیدترین دہشتگردی کے بعد بھی اُن کی آوازکودبانے میں بری طرح ناکام ہوچکاہے،دنیاکشمیری عوام پربھارتی ظلم وستم کی مذمت توکرتی ہے پرکبھی عالمی برادری نے مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے سنجیدہ کوشش نہیں کی جبکہ بھارت کی جانب سے سنگین ترین ظلم وستم اورسازشوں کے باوجودپاکستان بھارت کے ساتھ مذاکرات چاہتاہے پرامن طریقے سے کشمیرکے مسلمانوں کاحق خودارادیت دلواناچاہتاہے تودنیااس بات کوسمجھنے کی کوشش کرے کہ یہ امن کی خواہش اورکوشش فقط پاکستان اوربھارت کیلئے نہیں بلکہ پورے خطے اوردنیاکے امن کیلئے مفید ہے۔

پاکستان ہی نہیں بھارت بھی ایٹمی قوت ہے لہٰذادنیابھارت کی انتہاپسندی اورغیرذمہ داررویے کو مدنظررکھتے ہوئے بھارت کوکشمیریوں پرجاری ظلم وستم بندکرکے مذاکرات کی میزپرلانے کیلئے دباوڈالے،امن کی خواہش کمزوری نہیںریاست پاکستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بہن بھائیوں کی آزادی کیلئے بھارت کے ریاستی دہشتگردوں کے ساتھ لڑنے کاجذبہ اورہمت رکھتاہے ،بھارت کی حالیہ دہشتگردی کشمیریوں کی نسل کشی کے ساتھ پوری انسانیت کیخلاف اعلان جنگ ہے اوردنیااس حقیقت سے اچھی طرح آگاہ ہے کہ ایٹمی قوت انتہائی غلیظ ذہنیت رکھنے والے بھارت کے پاس ایٹم بم کی موجودگی ایسے ہی ہے جیسے بندرکے ہاتھ میں ماچس،بھارتی حکمران انتہائی غیرذمہ داراوربچگانہ ذہن وسوچ رکھتے ہیں جس کی تازہ مثال نہتے کشمیریوں پر کلسٹر بم حملہ ہے۔

دنیا نے دیکھا کہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے مسئلہ کشمیرپرثالثی کی بات کی تودہشتگردذہنیت رکھنے والے بھارتی حکمران پاگل ہوگئے اورکشمیریوں کی جدوجہدکوکچلنے کیلئے مزیدفوج بھیج دی،نہتے لوگوں پر کلسٹر بم حملہ کردیا،ہم سمجھتے ہیں کہ آج دنیانے بھارتی دہشتگردی کانوٹس نہ لیاتوکہیں دیرنہ ہوجائے،پاکستانی قوم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کوآزادی دلانے کیلئے کسی بھی حدتک جاسکتے ہیں یہاں تک کہ ہم اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی نہیں گھبراتے،ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ دنیابھارتی دہشتگردی کانوٹس لے، اقوام عالم بھارت کوکشمیرسے فوری فوج نکالنے پرمجبورکرے اورمسئلہ کشمیرکوکشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے۔
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور
imtiazali470@gmail.com.
03134237099

Share this:
Indian Army in Kashmir
Previous Post بھارت کے زیرانتظام کشمیر، مواصلات کا نظام تاحال بند
Next Post مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی اقدام پر پاک بھارت روایتی جنگ کا خطرہ ہے، وزیراعظم
Imran Khan

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.