geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اس سال ایپل آئی فون کے دو سستے ماڈل پیش کیے جائیں گے

January 7, 2020January 7, 2020 0 1 min read
iphone
Share this:

iphone

سان فرانسسکو: ایپل کمپنی رواں سال آئی فون کے 5 سے 6 نئے ماڈل پیش کرے گی جن میں دو انتہائی سستے فون بھی شامل ہوں گے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دونوں سستے نئے فون کے ڈسپلے مہنگی او ایل ای ڈی کی بجائے ایل سی ڈی کے ہوں گے اور انہیں آئی فون ایس ای ٹو کا نام دیا گیا ہے۔ ایپل کی ویب سائٹ ایپل انسائیڈر کے مطابق دونوں فون کی اسکرین میں تھوڑا فرق ہوگا۔ ایک کی اسکرین ساڑھے 5 انچ اور دوسرے کی اسکرین 6 انچ تک ہوگی۔

ایک اور ویب سائٹ کے مطابق ایپل یہ فون اس سال مارچ میں ریلیز کرے گا اور بعض اطلاعات کے مطابق اس کی تیاری کا کام شروع ہوچکا ہے۔ اگر قیمت کی بات کی جائے تو فون کی قیمت 399 ڈالر تک ہوسکتی ہے البتہ اسے تین مختلف رنگوں میں پیش کیا جائے گا۔ ان میں 64 اور 128 جی بی گنجائش کے ورژن شامل ہوں گے۔

ایک اور ویب سائٹ نائن ٹو فائیو نے کہا ہے کہ یہ فون گرے، سلور اور سرخ رنگ میں پیش کیا جارہا ہے۔ اس کا ڈیزائن آئی فون ایٹ جیسا رکھا گیا ہے اور ایپل کا جدید ترین اے 13 بایونک پروسیسر شامل کیا گیا ہے۔ یہ پروسیسر جدید ترین ایپل 11 میں نصب کیا گیا ہے۔

اسی سال ستمبر میں ایپل آئی فون 12 پیش کرے گا جو ظاہر ہے فائیو جی ماڈل ہوگا۔ آئی فون 12 پرو کی اسکرین 5.4 انچ اور آئی فون 12 پرو پلس فائیو جی کی اسکرین 6.1 انچ وسیع ہوگی اس طرح ایپل فور جی کے تین ماڈل اور فائیوجی کے تین ماڈل ریلیز کررہا ہے۔ علاوہ ازیں پلس اور میکس ماڈلوں میں تھری ڈی سینسنگ اور ٹرپل ریئر کیمرے نصب ہوں گے۔

ایپل 12 میں میں اے 12 سات نینو میٹر زمرے کا پروسیسر بھی سرکٹ کے دماغ کے طور پر پیش کیا جائے گا۔

Share this:
Punjab Assembly
Previous Post وزیراعلیٰ پنجاب کی اسمبلی سے مسلسل غیر حاضری کیخلاف تحریک استحقاق جمع
Next Post یہ رسم وہاں جمہوری تھی
Democracy

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.