geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اگلے سال یوم تاسیس دو جگہوں پر نہیں ایک جگہ پر ہو گا، فاروق ستار کی پیشگوئی

March 27, 2021 0 1 min read
Dr. Farooq Sattar
Share this:

Dr. Farooq Sattar

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے یوم تاسیس کے جلسے میں پیش گوئی کی ہے کہ اگلے سال یوم تاسیس دو جگہوں پر نہیں بلکہ ایک جگہ پر ہوگا۔

ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے پی آئی بی میں یوم تاسیس کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب میں فاروق ستار کا کہنا تھاکہ آج ہم نظریہ ایم کیوایم کا 37 واں یوم تاسیس منارہے ہیں، وعدہ کیا تھا کہ نظریاتی تحریک اورنظریےکو قائم کروں گا۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ بند دفاتر کھولے جائیں یا جہاں ہم چاہیں، وہاں ہمارے دفاتر کھلنے دیے جائیں۔

فاروق ستار نے پیش گوئی بھی کہ اگلے سال یوم تاسیس دو جگہوں پر نہیں ایک جگہ پر ہو گا۔

خیال رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے گزشتہ روز یوم تاسیس منایا تھا اور یوم تاسیس کا جلسہ نشتر پارک میں ہوا تھا جس میں خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا تھا۔

کراچی کے حوالے سے سربراہ بحالی کمیٹی کا کہنا تھاکہ تمام شہروں کے وسائل کے حساب سے پیکج ملنا چاہیے، جس دن درست مردم شماری ہوگی وڈیرہ شاہی کا خاتمہ ہو گا۔

فاروق ستار کا کہنا تھاکہ کراچی ڈوبا تو 11 سو ارب کا اعلان ہوا، 6 ماہ گزرگئے رقم نہیں مل سکی، گجرنالہ اور اورنگی نالےکےاطراف لوگوں کے گھرتوڑےجارہے ہیں، سندھ میں غیر آئینی کوٹہ سسٹم کو ختم کرائیں گے۔

بحالی کمیٹی کے سربراہ کا کہنا تھاکہ تیل کی قیمتوں کا بحران حکومت کی اپنی ٹیم نے کیا، ملک میں مہنگائی نےعوام کی کمرتوڑدی ہے، بیروزگاری اور مہنگائی نے عوام کو تباہ کردیا۔

انہوں نے کہا کہ پانی کی قلت نے عوام کوپریشان کیا ہوا ہے، کراچی کے ساتھ پورے سندھ کے شہری علاقے تباہ ہو چکے، ملک کے بلدیاتی ادارے مالی بحران کا شکار ہیں۔

فاروق ستار نے اعلان کیا کہ رمضان کے بعد کراچی کے مسائل پر تحریک چلائیں گے۔

Share this:
Ballistic Missile Experiment
Previous Post پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Next Post کرپٹ مافیا کا احتساب
Accountability

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.