geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سال 2021ء کا استقبال: دبئی کی فضا رنگا رنگ روشنیوں سے چمک اٹھی

January 1, 2021 0 1 min read
2021
Share this:

2021

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے سیاحتی اور تجارتی مرکز دبئی میں حسب معمول نئی سال کے موقعے پر برج خلیفہ اور دیگر مقامات پر سال نو کے استقبال کا جشن منایا گیا۔

دبئی میں نئے سال کا خیر مقدم بہت بڑی تقریبات کے ساتھ کیا گیا جس میں آتش بازی، لیزر اور لائٹس شوز شامل ہیں۔ نئے سال کا جشن لگ بھگ دس منٹ تک جاری رہا۔ دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر ہزاروں افراد نے آتش بازی اور لیزر شو دیکھا۔ سال نو کا خیر مقدمی شو دیکھنے کے لیے عوامی مقامات، ہوٹلوں یا ریستوراںوں میں ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا تھا اور ‘کیو آر’ کے ذریعے اندراج کرایا گیا۔

جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب نئے سال 2021ء کے استقبال کے موقعے پر کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے احتیاطیی تدابیر کے تحت استقبالیہ پروگرامات کا انعقاد کیا۔ متعدد ممالک میں کرونا کی وجہ سے نئے سال کے موقع پر سرحدوں کو سیل کیا گیا۔ بعض مقامات پر کرفیو بھی لگایا گیا۔ ریستوران اور پبلک مقامات بند رکھے گئے اور لوگوں کو استقبالیہ پارٹیوں کے انعقاد سے روکا گیا یا ان کے لیے سخت حفاظتی اقدامات پر زور دیا گیا۔

سال 2020ء کے دوران کرونا وبا کے تیزی سے پھیلائو کے پیش نظر لاکھوں افراد نئے سال کا جشن منانے اور جشن کی تقریبات میں شرکت میں ناکام رہے۔

Share this:
Donald Trump and Hassan Rouhani
Previous Post ڈونلڈ ٹرمپ سابق عراقی صدر صدام حسین کے مشابہ، ایران قاسم سلیمانی کا انتقام لے گا: حسن روحانی
Next Post میرکل کا نئے سال کا خطاب، چانسلرشپ کے مشکل ترین سال کا اختتام
Angela Merkel

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.