geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یمنی حوثیوں کے سعودی عرب پر حملے ناقابل قبول ہیں: آسٹروی وزیرخارجہ

June 23, 2021 2 1 min read
Austrian Foreign Minister
Share this:

Austrian Foreign Minister

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹروی وزیر خارجہ الیگزینڈر شالنبرگ نے یمن سے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے سعودی عرب کے شہروں اور شہری اہداف پرحملوں کوناقابل قبول قراردیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب مشرقِ اوسط میں قیامِ امن میں اہم اور بنیادی کردارادا کررہا ہے اور وہ اس خطے میں آسٹریا کا سب سے بڑا شراکت دارہے۔

وہ منگل کے روز سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔اس موقع پر شہزادہ فیصل نے کہا کہ ’’سعودی عرب اور آسٹریا خطے میں قیام امن کے لیے مشترکہ ویژن کے حامل ہیں۔‘‘

انھوں نے یمنی بحران کے حوالے سے کہا کہ’’ہم نے اپنے اس پڑوسی ملک میں جنگ بندی کے لیے ایک تزویراتی اقدام پیش کیا ہے مگر حوثیوں نے اس تجویزکو مسترد کردیا ہے اور وہ جان بوجھ کر مآرب میں حملوں میں تیزی لارہے ہیں۔‘‘ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب یمن میں جاری جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے۔

آسٹروی وزیرخارجہ نے اپنی گفتگو میں حوثیوں پر زوردیا کہ وہ یمن میں قیام امن کے لیے مذاکرات کی میز پر لوٹ آئیں۔

سعودی وزیرخارجہ نے صحافیوں کو مزید بتایا کہ ’’میں نے آسٹریا میں خطے میں ایران کی مداخلت سے متعلق بات چیت کی ہے۔سعودی عرب ایران کو اس کی تمام جوہری سرگرمیوں کا ذمہ دار سمجھتا ہے۔‘‘

ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) کا ایران کی جوہری سرگرمیوں پر قدغنوں کے نفاذ سے متعلق کردار اہمیت کا حامل ہے۔

انھوں نے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ’’سعودی عرب عالمی برادری سے مل کراس چیلنج سے نبردآزما ہونے کے لیے پُرعزم ہے۔‘‘

آسٹروی وزیرخارجہ نے اس موضوع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’سعودی عرب کے ماحول کے تحفظ کے لیے اقدامات سے ہم بہت متاثرہوئے ہیں۔سعودی مملکت کا ’’سبزاقدام‘‘ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔‘‘شالنبرگ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں مختلف شعبوں میں ترقیاتی کام ہورہے ہیں اور ہم ان کی حمایت کرتے ہیں۔

انھوں نے ایران اور چھے عالمی طاقتوں کے درمیان 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کی بحالی سے متعلق ویانا میں جاری مذاکرات پر بھی روشنی ڈالی اور کہا کہ ہم اس سمجھوتے کی بحالی کے حق میں ہیں اور اس پر جامع انداز میں عمل درآمد چاہتے ہیں۔

سعودی وزیرخارجہ نے سوموار کو ویانا میں آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گراسی ملاقات کی تھی اور ان سے ایران کی تمام جوہری تنصیبات کے جامع معائنے کے لیے ایک تیزرفتارمیکانزم وضع کرنے کی ضرورت پر زوردیا تھا۔

Share this:
Donald Trump
Previous Post ٹرمپ کورونا میں مبتلا امریکیوں کو گوانتاناموبے میں بند کرنا چاہتے تھے، کتاب میں انکشاف
Next Post جنسی استحصال: پوپ ٹھوس اقدامات کریں، اقوام متحدہ کے ماہرین کا مطالبہ
Pope Francis

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.