geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 28, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یمن میں امن کے لیے اقوام متحدہ کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے: شہزادہ خالد

August 8, 2021 0 1 min read
Prince Khalid bin Salman
Share this:

Prince Khalid bin Salman

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز نے باور کرایا ہے کہ یمن میں امن کو یقینی بنانے اور تنازع کو ختم کرنے کے لیے مملکت ،،، اقوام متحدہ کے ساتھ اپنا قریبی تعاون جاری رکھے گی۔

شہزادہ خالد نے یہ بات ہفتے کے روز اپنی ایک ٹویٹ میں کہی۔ ٹویٹ میں انہوں نے یمن کے لیے اقوام متحدہ کے نئے خصوصی ایلچی ہانز گرونڈبرگ کو ان کے تقرر پر مبارک باد پیش کی۔

یاد رہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے جمعے کے روز سویڈن سے تعلق رکھنے والے سفارت کار ہانز گرونڈبرگ کو یمن کے لیے اپنا نیا خصوصی ایلچی مقرر کرنے کا اعلان کیا تھا۔ وہ مارٹن گریفتھس کی جگہ لیں گے۔ گریفتھس کو گذشتہ ماہ اقوام متحدہ میں انسانی امور کا رابطہ کار مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

سویڈش سفارت کار کو بین الاقوامی امور میں 30 برس سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ وہ پندرہ برس سے زیادہ عرصے سے تنازعات طے کرانے، ثالثی اور مذاکرات کا تجربہ رکھتے ہیں-

مشرق وسطی ہانز کی توجہ کا محور رہا ہے۔ وہ 2019ء سے یمن میں یورپی یونین کے سفیر کے طور پر کام کر رہے تھے۔

سویڈش سفارت کار نے اسٹاک ہوم میں اپنے دفتر خارجہ کے ماتحت گلف سیکشن کی صدارت بھی کی ہے۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب سویڈن اقوام متحدہ کے مذاکرات کی میزبانی کر رہا تھا۔ اس کے نتیجے میں 2018ء کے دوران اسٹاک ہوم معاہدہ طے پایا۔

Share this:
Iranian Forces
Previous Post شام : فضائی حملے کا اندیشہ، ایرانی فورسز کی عسکری تیاری
Next Post 18 ماہ بعد غیر ملکیوں کے لیے عمرہ سیزن کا آغاز
Umrah

Related Posts

Chemical Tank Rupture at Washington Plant Kills Workers

واشنگٹن: پیکیجنگ پلانٹ میں کیمیائی ٹینک پھٹنے سے متعدد افراد ہلاک، درجنوں زخمی

May 27, 2026
Pakistan Leaders Call for Unity and Compassion on Eid ul Adha

قربانی، اتحاد اور انسانیت کی خدمت: پاکستانی قیادت کا عید الاضحیٰ پر قوم کو پیغام

May 27, 2026
Sarkozy's Last Stand: Defense Battles Deepening Rift in Libya Funding Appeal

نکولس سرکوزی کے خلاف مقدمے میں کلود گوئاں کے خطوط سے دفاعی حکمت عملی میں دراڑ

May 27, 2026
China Urges US-Iran Compromise to Salvage Mideast Ceasefire

مشرق وسطیٰ میں امن کی پہل: چین کا امریکہ اور ایران سے سمجھوتے کا مطالبہ

May 27, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.