geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران میں کرونا وبا کی دوسری لہر جلد آنے والی ہے: رکن پارلیمنٹ

May 11, 2020 0 1 min read
Iran
Share this:

Iran

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک میں کرونا کی وبا کی دوسری لہر جلد آنے والی ہے۔ انہوں نےیہ تنبیہ ایک ایسے وقت میں کی ہے جب ایرانی حکومت نے گذشتہ ہفتے لاک ڈائون میں نرمی کرتے ہوئے بعض شہروں میں کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت دی تھی۔ ایران میں پھیلنے والی کرونا وبا نے ہزاروں افراد کی جانیں لے لی ہیں۔

ایرانی پارلیمنٹ کے رکن اور قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی چیئرمین محمد جواد جمالی نو بند جانی نے کہا کہ ایران میں ممکنہ طور پر کرونا کی وبا کی دوسری لہر سے بڑی تعداد میں لوگ متاثر ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے کرونا وبا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے میں غفلت برتنے والے شہریوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ اور کہا بعض لوگ وبا کے معاملے میں مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کرتےہیں۔ عوام کی طرف سے یہ لاپرواہی ملک میں کرونا کی ایک اور لہر پیدا کرسکتی ہے۔

خبر رساں ایجنسی ‘ایلنا’ کے مطابق رکن پارلیمنٹ محمد جواد جمالی نے کہا کہ شیراز اورفارس کے شہروں میں لوگوں کا غیرمعمولی ھجوم بازاروں اور سڑکوں میں کسی قسم کی احتیاطی تدابیر کے بغیر روزانہ دیکھا جا رہا ہے۔ لوگ نہ تو سماجی دوری کا خیال رکھتے ہیں اور نہ ہی ان کے چہروں پر ماسک ہوتے ہیں۔ عوام کی یہ لاپر واہی دوبارہ کرونا پھیلا سکتی ہے۔

خیال رہے کہ ایرانی وزارت صحت کے مطابق اتوار کے روز ایران میں کرونا کے مزید 1383 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 76 ہزار 03 ہوگئی ہے جب کہ مزید 51 ہلاکتوں کے بعد کل ہلاکتوں کی تعداد 6640 ہوگئی ہے۔

Share this:
Libya War
Previous Post لیبیا میں ترک نواز جنگجو کمانڈر ہلاک
Next Post سعودی عرب : کرونا وائرس کے ایک دن میں سب سے زیادہ 1912 نئے کیس ریکارڈ
Coronavirus - Saudi Arabia

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.