geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایردوآن آذر بائیجان کی مدد پر مصر، آرمینیا نے ترک ڈرون مار گرایا

October 21, 2020 0 1 min read
Drone Shot Down
Share this:

Drone Shot Down

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ جنگی بندی کی عالمی اپیلوں کے باوجود وہ آرمینیا کے خلاف جنگ میں آذر بائیجان کے ساتھ ہیں۔ ادھر کل منگل کے روز آرمینیا کی فوج نے متنازع صوبہ ناگورنا کارا باخ میں تُرکی کا ایک ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

آرمینیا نے مطالبہ کیاہے کہ کینیڈا کی طرح دوسرے ممالک بھی ترکی کو فوجی ٹیکنالوجی کی سپلائی بند کریں۔

کل منگل کے روز ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر مصطفیٰ شنطوب نے ایوان سے خطاب میں‌کہا تھا کہ آذر بائیجان کو ناگورنو کارا باخ میں لڑائی جاری رکھجنی چاہیے۔

شنطوب نے متنازع علاقے میں جنگ بندی کی مخالفت کی اور کہا کہ آرمینیا کے خلاف جاری جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آپ اپنے جدو جہد جاری رکھیں کیونکہ آپ اپنے وطن کے دفاع کے لیے لڑ رہے ہیں۔ترکی اس جدوجہد میں آذر بائیجان کے ساتھ کھڑا ہوگا’۔

پانچ اکتوبر کو کینیڈا کے وزیر خارجہ فرانس فیلپ شامبانی نے کہا تھا کہ ان کے ملک نے عارضی طور پر ترکی کو فوجی سازو سامان کی سپلائی معطل کردی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم ترکی کو فراہم کردہ اسلحہ آذر بائیجان کو فراہم کرنے کے الزامات کی تحقیقات کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنی برآمدات کی کڑی نگرانی کررہے ہیں۔ اگر ترکی کو برآمد کردہ ہمارا اسلحہ اور جنگی سامان متنازع علاقے کارا باخ میں‌استعمال کیا جا رہا ہے تواس پر ترکی سے باز پرس کی جائے گی۔

دریں اثنا روس اور امریکا نے ناگورنا کاراباخ میں لڑائی جاری رہنے اور جنگ بندی کی کوششوں کی ناکامی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان تین ہفتوں سے جاری لڑائی میں اب تک آرمینیا کے 772 فوجی اور 36 عام شہری مارے جا چکے ہیں جب کہ جوابی حملوں میں آذر بائیجان کے 63 شہری ہلاک ہوئے ہیں تاہم فوجیوں کی ہلاکتوں‌ کی تفصیل سامنےنہیں لائی گئی۔

دونوں ملکوں کے درمیان متنازع علاقے کارا باخ پر 1990ء سے کشیدگی جاری ہے اور اب تک وقفے وفقے سے ہونے والی لڑائیوں میں دونوں طرف 30 ہزار سے زاید افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Share this:
Russia - America
Previous Post روس کا جوہری وار ہیڈ منجمد کرنے پر تیار، امریکا کا خیر مقدم
Next Post اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کا ’ویزا فری پالیسی‘ پر اتفاق
Israel and UAE agreements

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.